- نیو یارک
- سنگا پور
- ہیگ
- واشنگٹن
- d
-
IMF stands for International Monetary Fund.
آئی ایم ایف کو 27 دسمبر 1945 کو قائم کیا گیا۔
آئی ایم ایف 190 ممبر ممالک پر مشتمل آرگنائزیشن ہے۔
- نیشنل آل اکاؤنٹ ایبیلٹی
- نو اکانؤنٹ ایبیلیٹی
- نیشنل اکاؤنٹ ایبیلٹی
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
NAB stands for National Accountability Bureau
نیب کو 1999 میں قائم کیا گیا۔
- ہمایوں
- بہادر شاہ ظفر
- اورنگزیب
- باربر
- b
-
پہلے مغل بادشاہ کا نام ظہیر الدین بابر تھا۔
- اونٹ
- شیر
- چیتا
- گھوڑا
- a
-
زرافہ ایسا جانور ہے جو چیخ نہیں سکتا۔
- لارڈ ماؤنٹ بیٹن
- لارڈ منٹو
- لارڈ کلف
- لارڈ لنتھگو
- a
-
ہندوستان کا پہلا وائسرائے چارلس جون کیننگ تھا
- 1545
- 1548
- 1550
- 1556
- d
-
پانی پت کی پہلی جنگ 1526 میں لڑی گئی۔
پانی پت کی دوسری جنگ 1556 میں لڑی گئی۔
پانی پت کی تیسر ی جنگ1761 میں لڑی گئی۔
- شمالی وزیرستان
- جنوبی وزیرستان
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
فاٹا میں سات ایجنسیز ہیں جنکہ 6 فرنٹیئر ریجن ہیں۔
- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
- فیصل آباد
- d
-
فیصل آباد کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کی وجہ سے پاکستان کا مانچسٹر کہا جاتا ہے۔
دراصل ، یو کے کے شہر مانچسٹر میں بھی کافی تعداد میں ٹیکسٹائل انڈسٹری ہے ، اسی مناسبت سے فیصل آباد کو پاکستان کا مانچسٹر کہتے ہیں۔
- آٹھ منٹ 30 سیکنڈ
- 9 منٹ
- 10 منٹ
- دس منٹ 15 سیکنڈ
- a
-
روشنی آواز کی نسبت بہت زیادہ تیز سفر کرتی ہے۔