Most Important & Most Repeated MCQs

  • 342
  • 100
  • 104
  • 302
  • a
  • جنرل سیٹس 272
    خواتین کوٹہ 60
    اقلیتی سیٹس 10

  • وادی
  • پہاڑ
  • دریا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جنگ حنین / غزوہ حنین شوال 5 ہجری میں لڑا گیا۔

  • لاہور
  • فیصل آباد
  • اسلام آباد
  • کراچی
  • c
  • اسلام آباد کو 14 اگست 1967 کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا گیا۔
    پاکستان کا پہلا دارالحکومت کراچی تھا۔

  • وحی
  • پیغام
  • نبی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • رسول / پیغمبر کا مطلب ہوتا ہے پیغام پہنچانے والا۔

  • ایئر بلو
  • پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن
  • ایئر سیال
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • جنید جمشید کا انتقال 7 دسمبر 2016 کو پاکستان انٹرنیشل ایئر لائن کی فلائٹ نمبر پی کے-661 میں ہوئی۔

  • قربانی
  • جہاد
  • سخاوت
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کے ٹو
  • ماؤنٹ ایورسٹ
  • نانگا پربت
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی 8849 میٹرز ہے۔
    ماؤنٹ ایورسٹ چائنہ اور نیپال میں ہے۔
    ماؤنٹ ایورسٹ کو پہلی بار 29 مئی 1953 کو سر کیا گیا۔

  • پشاور
  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • a
  • کراچی کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
    ملتان کو صوفیوں کا شہر کہا جاتا ہے۔

  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے مسلمہ کذاب کے خلاف جنگ یمامہ لڑی۔
    وحشی بن حرب رضی اللہ تعالی عنہ نے مسلمہ بن کذاب کو قتل کیا تھا۔