Most Important & Most Repeated MCQs

  • موبائل ایپ
  • سوفٹ ویئر ایپلیکیشن
  • ہارڈ ویئر
  • ونڈو
  • b
  • دنیا کا پہلا ویب براؤزر ٹم برنرز لی نے 1990 میں متعارف کروایا، جسے ورلڈ وائڈ ویب کا نام دیا گیا۔

  • الیکٹرک میل
  • الیکٹرونک میل
  • ایکسٹرا میل
  • تمام
  • b
  • ای میل کو ”رے ٹوملنسن ” نے 29 اکتوبر 1969 کو ایجاد کیا۔
    ہمارے ای ٹیسٹ چینل کا نام بھی ای میل کی مناسبت سے ای ٹیسٹ ( الیکٹرونک ٹیسٹ) رکھا گیا ہے

  • دہلی
  • اسلام آباد
  • کراچی
  • لاہور
  • c
  • اردو زبان کو ترقی دینے کیلئے انجمن ترقی اردو کی بنیاد 1886 میں علی گڑھ میں رکھی گئی۔

  • بانگ درا
  • بال جبریل
  • ارمغان حجاز
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ارمغان حجاز علامہ محمد اقبال کی آخری تصنیف ہے۔
    یہ نظم ارمغان حجاز کی پہلی اردو نظم ہے۔

  • 77
  • 88
  • 99
  • 100
  • a
  • غزوہ بدر میں مسلمانوں کی کل تعداد 313 تھی۔
    ان میں 77 مہاجرین تھے اور 236 انصار تھے۔

  • راجہ گدھ
  • بانگ درا
  • زندہ رود
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • زندہ رود تصنیف کو 1979 میں شائع کیا گیا۔

  • غزل
  • نظم
  • آب بیتی
  • کوئی نہیں
  • d
  • گریز کا تعلق قصیدہ سے ہے۔
    اس قصیدہ کو عزیز احمد نے لکھا۔

  • ابو الاسود رحمتہ اللہ
  • ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
  • کوئی نہیں
  • a