Most Important & Most Repeated MCQs

  • John Forelich
  • Dialmer
  • Baron Karl
  • None of these
  • a
  • John Forelich invented Tractor in 1892.
    He was an American.
    Bicycle was invented by Baron Karl Von Drais in 1817.

  • KPK
  • Punjab
  • Sindh
  • GB
  • b
  • Total area of Balochistan is 3,47,190 Km/Sq.
    Total area of Punjab is 2,05,344 Km/Sq.
    Total area of Sindh is 1,40,914 Km/Sq.
    Total area of KPK is 1,01,741 Km/Sq.
    Total area of Gilgit Baltistan is 72,971 Km/Sq.
    Total area of AJK is 13,297 Km/Sq.

  • Balochistan
  • KPK
  • Gilgit
  • Punjab
  • c
  • Rakaposhi means “Shining Wall”.
    Rakaposhi mountain is also known as Dumani.
    Dumani means “Mother of Mist”.
    Rakaposhi mountain is located in Gilgit Baltistan, Pakistan.
    The height of Rakaposhi is 7788 meters.
    It is 27th highest mountain in the world.

  • خطرات
  • خطراں
  • خطرناک
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • خطرہ عربی زبان کا مذکر لفظ ہے۔
    خطرہ کا مترادف خوف، وسوسہ، اندیشہ، فکر وغیرہ ہیں۔

  • آفاج
  • افواجون
  • افواج
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • لفظ فوج عربی زبان کا لفظ ہے۔
    لفظ فوج ایک مونث لفظ ہے۔
    لفظ فوج کا مطلب ہے جنگی سپاہیوں کا گروہ۔

  • ادبا
  • ادب
  • آداب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ادیب سے مراد ادبی مضامین لکھنے والا، مصنف، نثر نگار وغیرہ۔

  • حُب
  • پیار
  • نفرت
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • لفظ محبت عربی زبان کا مونث لفظ ہے۔
    لفظ محبت کی جمع محبتیں ہے۔
    محبت کا مترادف حب، پیار وغیرہ ہے۔

  • فقیر
  • بادشاہ
  • مانگنے والا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • گدا سنسکرت زبان کا ایک مذکر لفظ ہے۔
    گدا کا مترادف فقیر، مانگنے والا، بھکاری وغیرہ ہیں۔

  • رنج
  • سُکھ
  • افسوس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • دکھ ایک منفی جذبہ ہے جو ہر انسان کی زندگی کے کسی نہ کسی مور پر ضرور پایا جاتا ہے۔
    لفظ دُکھ سنسکرت زبان کا ایک مذکر لفظ ہے۔جس کا مطلب ہے رنج وغم، افسوس، تکلیف وغیرہ۔

  • آخر
  • درمیان
  • آغاز
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اول عربی زبان کا ایک لفظ ہے۔
    اول ایک مذکر لفظ ہے۔
    اول کا مطلب ہے شروع، آغاز، پہلا وغیرہ۔