- عورتوں کا عالمی دن
- مزدوروں کا عالمی دن
- بچوں کا عالمی دن
- پانی کا عالمی دن
- b
-
مزدوروں کا عالمی دن پہلی بار یکم مئی 1889 کومنایا گیا
- یکم ذوالحج
- تین ذوالحج
- پانچ ذوالحج
- دس ذوالحج
- d
-
عید الاضحی اسلامی کیلنڈر کے آخری مہینہ ذوالحجہ کی دس تاریخ کو منائی جاتی ہے۔
عیدالاضحی ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کی یاد میں منائی جاتی ہے۔
عید الاضحی کو سنتِ ابراہیمی بھی کہا جاتا ہے
- 1950
- 1951
- 1952
- 1953
- c
-
سوئی گیس صوبہ بلوچستان میں ضلع بگٹی میں سوئی کے مقام پر 1952 میں دریافت ہوئی۔
سوئی گیس کو پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے دریافت کیا
- ساڑھے تین تولہ
- ساڑھے پانچ تولہ
- ساڑھے سات تولہ
- ساڑھے نو تولہ
- c
-
چاندی پر زکوۃ کا نصاب ساڑھے باون تولہ ہے۔
چالیس بکریوں پر ایک بکری بطور زکوۃ واجب ہے۔
پانچ اونٹوں پر زکوۃ واجب ہے۔
تیس گائے / بیل پر زکوۃ واجب ہے۔
زکوۃ کا نصاب ڈھائی فیصد ہوتا ہے
- 2000
- 2002
- 2004
- 2006
- a
-
نادرا کو 10 مارچ 2000 کو قائم کیا گیا۔
نادرا کا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہے۔
نیشنل ڈاٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے موجودہ چیئرمین کا نام لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر ہے
- 5
- 7
- 9
- 10
- a
-
ارکان اسلام کی تعداد 5 ہے جس میں کلمہ شہادت، نماز، زکوۃ، روزہ اور حج شامل ہیں۔
ارکان اسلام کو ارکانِ دین بھی کہا جاتا ہے
- سونا
- تانبا
- سیسہ
- اوپر والے تمام
- d
-
سو نا، تانبا، سیسہ، زنک، کوئلہ، کرومائیٹ، فلورائیٹ، لیتھیم، ماربل، چونے کا پتھر، قدرتی گیس وغیرہ
- ایک ہجری
- دو ہجری
- تین ہجری
- چار ہجری
- b
-
جہاد، روزہ اور زکوۃ 2 ہجری میں فرض ہوئے۔
جب مسلمانوں نے مکہ سے مدینہ کیطرف ہجرت کی تو سورہ الحج کی آیت نمبر 39 جہاد کی اجازت کیلئے نازل ہونے والی پہلی آیت تھی
- حصہ داری
- دشمنی
- اکیلا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
شرک کی تین اقسا م ہیں جن میں ذات میں شرک، صفات میں شرک اور عبادات میں شرک شامل ہے۔
اللہ تعالی نے شرک کو سب سے بڑا گنا ہ قرار دیا ہے
- 1 ہجری
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- c
-
غزوہ احد 7 شوال 3 ہجری / 23 مارچ 625 عیسوی کو لڑی گئی۔
یہ جنگ اُحد پہاڑ کے پاس لڑی گئی اس لئے اس غزوہ کا نام اُحد رکھا گیا۔
اس جنگ میں مسلمانوں کی طرف سے کمانڈر محمد ﷺ تھے جبکہ کفار کی طرف سے کمانڈر ابو سفیان ابن حرب تھا۔
اس جنگ / غزوہ میں مسلمانوں کی تعداد 754 جبکہ کفار کی تعداد 3000 تھی