- ایک
- دو
- تین
- چار
- b
-
پانی کے فارمولا میں دو گیسیں آکسیجن اور ہائیڈروجن شامل ہیں۔
آکسیجن کا ایک ایٹم اور ہائیڈروجن کے دو ایٹم مل کر پانی بناتے ہیں۔
دونوں گیسیوں کے ایٹمز ایک دوسرے کے ساتھ کوویلنٹ بانڈز کی مدد سے جڑے ہوتے ہیں
- نیو دہلی
- دلی
- کلکتہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بھارت رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔
آبادی کے لحاظ سے بھارت کا سب سے بڑا شہر ممبئی ہے۔
بھارت کی موجودہ صدر کا نام درُوپدی مُورو ہے
- پنجاب
- خیبر پختونخوا
- بلوچستان
- سندھ
- b
-
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ، صوبہ پنجاب ہے۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا دوسرا بڑا صوبہ، صوبہ سندھ ہے۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کو تیسرا بڑا صوبہ ، صوبہ خیبر پختونخوا ہے۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا چوتھا بڑا صوبہ، صوبہ بلوچستان ہے
- سب انسپکٹر
- ایس ایچ او
- ڈی ایس پی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ایس ایچ او سے سٹیشن ہاؤس آفیسر بنتا ہے۔
ایس ایچ او انسپکٹر / سب انسپکٹر رینک کا آفیسر ہوتا ہے۔
ایس ایچ او ایک رینک ہے نا کہ سکیل
- نانگا پربت
- گشربرم
- کے ٹؤ
- ماؤنٹ ایورسٹ
- c
-
کے ٹو پہاڑ پاکستان کا سب سے بلند ترین اور دُنیا کا دوسرے نمبر پر بلند ترین پہاڑ ہے۔
کے ٹو پہاڑ کی کُل بلندی 8611 میٹرز / 28251 فٹ ہے۔
کے ٹو پہاڑ کا دوسرا نام گوڈون آسٹن ہے۔
کے ٹو پہاڑ پاکستان کا قومی پہاڑ بھی کہلاتا ہے
- 5
- 7
- 9
- 12
- b
-
دُنیا میں کُل سات بر اعظم ہیں جن میں بر اعظم ایشیا، بر اعظم یورپ، بر اعظم آسٹریلیا، بر اعظم افریقہ، بر اعظم شمالی امریکہ، بر اعظم جنوبی امریکہ اور بر اعظم انٹارکٹکا شامل ہیں
- چترال
- گوادر
- تربت
- لسبیلہ
- d
-
پرنسز اف ہوپ کا مجسمہ ہنگل نیشنل پارک لسبیلا میں موجود ہے۔
اس مجسمہ کا نام پرنسز آف ہوپ ہولی وڈ فنکارہ اینجلینا جولی نے 2002 میں رکھا۔
- 30
- 32
- 37
- 42
- c
-
بلوچستان میںموجودہ وقت میں 8 ڈویژن اور 37 اضلاع شامل ہیں۔
- 4000 مربع کلومیٹر
- 3785 مربع کلومیٹر
- 4200 مربع کلومیٹر
- 3300 مربع کلومیٹر
- b
-
ضلع لورا لائی کی تین تحصیلیں ہیں جن میں تحصیل بوری، تحصیل ڈوکی اور تحصیل میختر شامل ہیں
- سٹنگ
- ماس
- بون میرو
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
انسانی جسم میں بون میرو خون بنانے میں مدد دیتا ہے