Most Important & Most Repeated MCQs

  • بانگِ درا
  • ضرب ِ کلیم
  • بالِ جبریل
  • زبرِ عجم
  • a
  • بانگِ درا کو 1924 میں شائع کیا گیا۔

  • 4
  • 5
  • 7
  • 9
  • b
  • ادبی اصطلاح میں افسانہ ، لوک کہانی کی ہی ایک قسم ہے۔
    لغت کے اعتبار سے افسانہ کا مطلب جھوٹی کہانی ہے۔

  • ترکیہ
  • تبت
  • روس
  • چین
  • c
  • ترقی پسند تحریک کا آغاز ہندوستان میں 1935 میں ہوا۔
    ترقی پسند تحریک اُردو ادب سے متعلقہ تحریک ہے۔

  • شہرت ہونا
  • ماں پاپ کا کہا ماننا
  • بہن بھائیوں کے ساتھ چلنا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • نام روشن کرنا کا مطلب ہے نام چمکانا، نام کی شہرت ہونا وغیرہ

  • چل پرے ہٹ
  • بھاڑ سے نکل
  • دل سے نکل
  • ھاگ کر نکل
  • b
  • صورت نہ شکل ، بھاڑ سے نکل کا مطلب ہے کہ نہ صورت اچھی نہ سیرت۔

  • لال لگام
  • نیلی لگام
  • چارے کا نقصان
  • پیر خراب
  • a
  • ایسا بناؤ سنگھار کرنا جو عمر کے متقاضی ہو مثال کے طور پر بڑھاپے میں جوانی والے فیشن کرنا

  • کتے بھی سیانے
  • چوہےبھی سیان
  • لوگ بھی سیانے
  • نوکر بھی سیانے
  • b
  • صاف صاف جواب دینا
  • لڑائی کرنا
  • ٹال دینا
  • ناچ تماشا کرنا
  • c
  • خوشامد
  • اپنی تعریف کرنا
  • حواس باختہ ہون
  • نا اُمید ہونا
  • c
  • ہاتھون کے طوطے اُڑنا کا مطلب ہے، حواس باختہ ہونا، بد حواس ہونا، حیرت زدہ ہونا وغیرہ