- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- c
-
لوگ جانتے ہیں کہ میں اپنے جذبات کو قابو میں رکھتا ہوں۔
اپنے جذبات کو قابو میں رکھنے والے لوگوں کو زندگی کی ہر میدان میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔
اگر آپ میں یہ خوبی ہے تو آپ ایک کامیاب انسان ثابت ہو سکتے ہیں۔اپنے جذبات کو قابو میں رکھنے سے آپ بہت سی پریشانیوں اور نقصانات سے بچ سکتے ہیں۔
اگر آپ کسی محکمہ میں ملازمت کے لئے کوشش کر رہے ہیں تو آپکی یہ خوب آپکو ملازمت کیلئے اہل ثابت کر سکتی ہے۔
کیونکہ نفسیاتی طور پر ایک نارمل انسان ہی اپنے جذبات پر قابو پا سکتا ہے۔