- ایسا عمل کرنا جو اس لئے کیا جائے کہ اس کا کرنا اخلاقی طور پر ضروری ہے
- اخلاقیات کا معاشرے میں غیر تعمیری کام
- نگران کی عدم موجودگی میں غلط افعال انجام دینا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
قدرت کے قوانین اخلاقی قوانین سے کیسے مختلف ہیں؟
- ان میں ترامیم کی جاسکتی ہیں
- ان میں انسان کا عمل دخل شامل ہے
- ان کو توڑا نہیں جا سکتا
- ان کو توڑا جاسکتا ہے
- C
ایک تھانے میں کتنے رجسٹر ہوتے ہیں؟
- 05
- 15
- 25
- 35
- c
-
پولیس ایکٹ 1934 کے مطابق ایک پولیس اسٹیشن میں 25 رجسٹر ہونے چاہیئے۔
کمال کا مترادف کیا ہے ؟
- ناکامی
- پستی
- عروج
- زوال
- C
-
عروج کا متضاد زوال ہے۔
مندرجہ ذیل میں سے محاورہ ” سبز باغ دکھانا“ سے کیا مراد ہے؟
- سیاسی لوگ سبز باغ دکھا کر عوام کو لوٹتے ہیں
- سبز باغ دیکھنا ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا
- ہمارے باغ میں بہت سے سبز باغ دیکھنے کو ملتے ہیں
- اکرم نے مجھے اپنے سبز باغ دکھائے
- a
-
سبز باغ دکھانا کا مطلب ہوتا ہے دھوکا دینا۔
جملہ درست کریں؟ کسی کو گالیاں مت نکالو
- کسی کو گالیاں نہیں نکال
- کسی کو گالیاں مت نکال
- کسی کو گالیاں نہ نکالو
- کسی کو گالیاں مت دو
- d
اشعار میں ہم آواز الفاظ۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔
- تشبیہ
- ردیف
- قافیہ
- استعارہ
- b
-
قافیہ کا مطلب ہوتا ہے پیچھے آنے والا، کسی بھی شعر کے آخر میں ہم آواز الفاظ قافیہ کہلاتے ہیں۔
ردیف مستقل کلمات ہوتے ہیں، جو کسی شعر کے ہر فقرے کے آخر پر آتے ہیں۔
اس کا قد سرو کی طرح لمبا ہے۔۔۔۔کی مثال ہے۔
- ردیف
- استعارہ
- تشبیہ
- قافیہ
- c
انسان کا نارمل درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے؟
- 37 فارن ہائیٹ
- 32 فارن ہائیٹ
- 98.6 فارن ہائیت
- 94 فارن ہائیٹ
- c
-
انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت سینٹی گریڈ میں 37 سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔
جانداروں کی ساخت اور فعال کی بنیادی اکائی ۔۔۔۔ہے۔
- عضو
- خلیہ
- نظام
- بافت
- b