Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

درج ذیل میں سے کس کے پاس ویٹو پاور نہیں ہے؟

  • برطانیہ
  • روس
  • فرانس
  • کینڈا
  • d
  • اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں 5 ممالک کے پاس ویٹو پاور ہے۔
    جن میں روس، امریکہ، یو کے، فرانس اور چائنہ شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

اقوام متحدہ کا کونسا ادارہ سب سے زیادہ طاقتور ہے؟

  • جنرل اسمبلی
  • عالمی عدالت
  • سیکیورٹی کونسل
  • آئی ایم ایف
  • c
  • اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کل 15 ممبران پر مشتمل ہے، جس میں 5 ممبران مستقل ہیں جبکہ 10 ممبران 2 سال کے دورانیہ کیلئے منتخب ہوتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

قرآن مجید کا نزول کہا ں شروع ہوا؟

  • کشف
  • الہام
  • غار حرا
  • وجدان
  • c
  • غار حرا میں پہلی وحی نازل ہوئی۔
    پہلی وحی نبی ﷺ پر 40 سال کی عمر میں نازل ہوئی۔
    پہلی وحی میں سورہ العلق کی پہلی 5 آیات نازل ہوئیں۔

View More Details >>