Constable (Sindh Police) Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

میکا عیل ؑ کے ذمہ کیا کا م ہے؟

  • اللہ کا پیغام پیغمبروں تک پہنچانے کا
  • قیامت کے دن صور پھونکنے کا
  • روح قبض کرن
  • بارش برسانا اور رزق پہنچانا
  • d
  • جبراعیل ؑ کے ذمہ اللہ کا پیغام پیغمبروں تک پہنچانا تھا۔
    میکاعیل ؑ کے ذمہ انسانوں کو رزق پہنچانا اور بارش برسانا ہے۔
    روح قبض کرنے والے فرشتے کو ”ملک الموت“ کہا جاتا ہے۔
    قیامت کے روز اسرافیل ؑ صور پھونکیں گے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs

پاکستان کی قومی مٹھا ئی کون سی ہے؟

  • گلاب جامن
  • موتی چور
  • برفی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔
    پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
    پاکستان کا قومی مشروب گنے کا جوس ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا قومی دن کونسا ہے؟

  • 1 اپریل
  • 23 مارچ
  • 10 دسمبر
  • 25 دسمبر
  • b
  • پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
    پاکستان کا قومی ترانہ پاک سر زمین ہے۔
    پاکستان کا قومی نشان ہلال ستارہ ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کے کس شہر کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے ؟

  • کراچی
  • لاہور
  • پتوکی
  • پشاور
  • a
  • باغوں کا شہر لاہور کو کہا جاتا ہے۔
    پتو کی کو پھولوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
    صوفیوں کا شہر ملتان کو کہا جاتا ہے۔

View More Details >>