Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

ہمارا قومی شاعر کون ہے؟

  • حفیظ جالندھری
  • علامہ محمد اقبال
  • غالب
  • اکبر الہ آبادی
  • b
  • علامہ محمد اقبال کو شاعر مشرق بھی کہا جاتا ہے۔
    علامہ اقبال کو مفکر پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔
    علامہ اقبال کو حکیم الامت بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

عیسائی کس نبی کو مانتے ہیں؟

  • ابراہیم علیہ السلام
  • یوسف علیہ السلام
  • عیسی علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • c
  • دنیا میں سب سے زیادہ عیسائیت مذہب کے ماننے والے ہیں۔
    مذہب اسلام کے پیروکار دوسرے نمبر پرہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا قومی ترانہ کس نےلکھا؟

  • محمد علی جوہر
  • حفیظ جالندھری
  • شوکت علی جوہر
  • علامہ اقبال
  • b
  • پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے لکھا اور اپنی تصنیف چراغ سحر میں شامل کیا۔

View More Details >>