Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

ایس ایچ او اور سب انسپکٹر میں کیا فرق ہے؟

  • ایس ایچ او ایک چارج ہے جبکہ انسپکٹر یا سب انسپکٹر ایک رینک ہوتا ہے۔
  • دونوں ایک ہی پوسٹ کے دو نام ہیں
  • دونوں اے اور بی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ایک سب انسپکٹر ایک ایس ایچ ہو سکتا ہے لیکن یہ ضروری نہیں کہ ہر سب انسپکٹر ایس ایچ او بھی ہو۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

ایس ایچ او سے کیا بنتا ہے؟

  • سٹیشن ہاؤس انچارج
  • سینئر ہاؤس انچارج
  • سب اسٹیشن انچارج
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • d
  • ایس ایچ او سے سٹیشن ہاؤس آفیسر بنتا ہے۔
    پولیس اسٹیشن کے معاملات کا ذمہ دار ایس ایچ او ہوتا ہے۔
    ایس ایچ او ، انسپکٹر یا سب انسپکٹر ہو سکتا ہے۔

View More Details >>