- کے ٹو
- ماؤنٹ ایورسٹ
- گشر برم 1
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کے ٹو پہاڑ دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ ہے۔
کے ٹو کو گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
کے ٹو کوہ قراقرم میں واقع ہے۔
کے ٹو کی کل بلندی 8611 میٹر ز ہے۔
دنیا کا سب سے اونچا پہاڑ کونسا ہے؟
- ماؤنٹ ایوریسٹ
- کے ٹو
- نانگا پربت
- ترچ میر
- a
-
ماؤنٹ ایورسٹ نیپال میں واقع ہے۔
ماؤنٹ ایوریسٹ کی بلندی 8849 میٹرز ہے۔
زکوۃ نہ دینے والو ں کے خلاف جنگ کس خلیفہ نے کی؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- d
-
اسلام کے کل چار خلیفہ گزرے ہیں۔
پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
دوسرے خلیفہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
تیسرے خلیفہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
چوتھے خلیفہ علی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
اقوام متحدہ کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
- ورلڈ بینک
- یونائیٹڈ نیشن
- ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اقوام متحدہ کو 24 اکتوبر 1945 کو قائم کیا گیا۔
پاکستان نے اقوام متحدہ کو 30 ستمبر 1947 کو جوائن کیا۔
موجودہ چیئرمین کرکٹ بورڈ کون ہے؟
- رمیز راجہ
- احسان مانی
- سید محسن رضا نقوی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو 1949 میں قائم کیا گیا۔سید محسن رضانقوی 6 فروری 2024 سے بطور چیئرمین پی سی بی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 37 ویں چیئرمین ہیں۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی مدت ملازمت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔
غسل کے کتنے فرائض ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- b
-
کلی کرنا۔
ناک میں پانی ڈالنا۔
پورےجسم پر پانی بہانا۔
وضو کے کتنے فرائض ہیں؟
- 3
- 4
- 5
- 6
- b
-
منہ دھونا۔
بازوں کہنیوں سمیت دھونا۔
ایک چوتھائی سر کا مسح کرنا۔
پاؤں ٹخنوں سمیت دھونا۔
پاکستان میں 2024 تک کل کتنے مارشل لاء لگ چکے ہیں؟
- تین
- چار
- پانچ
- چھ
- a
-
پہلا مارشل لاء 1958 میں لگا یا گیا۔
دوسرا مارشل لاء 1969 میں لگا یا گیا۔
تیسرا مارشل لاء 1977 میں لگایا گیا۔
جنر ل پرویز مشرف نے 1999 میں ملک کو ٹیک اوور کیا، یہ سارا طریقہ کار ایمرجنسی کہلاتا ہے نہ کہ مارشل لاء۔
جس جنگ میں نبی ﷺ نے شرکت نہ کی ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
- سریہ
- غزوہ
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جس جنگ میں نبی ﷺ نے شرکت کی ہے اسے غزوہ کہا جاتا ہے۔
موجودہ چیف الیکشن کمشنر پاکستان کون ہے؟
- سکندر سلطان راجہ
- ثناء اللہ عباسی
- واجد ضیاء
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سکندر سلطان راجہ مورخہ 27 جنوری 2020 سے بطور چیف الیکشن کمشنر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔سکندر سلطان راجہ کا تعلق بھیرہ، سرگودھا سے ہے۔آپ ایک سول سرونٹ کے طور پر بھی مختلف اہم ترین عہدوں پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔