- Third Prime Minister of Pakistan
- Second Prime Minister of Pakistan
- First Prime Minister of Pakistan
- None of these
- a
-
Muhammad Ali Bogra also performed services for Pakistan as “ Foreign Minister”.
In 1526, Which of the following Mughal Emperor founded the Mughal Empire?
- Babur
- Humayon
- Bahadur Shah Zafar
- None of these
- a
-
Zaheer Ud Din Muhammad Babur was first Mughal Emperor of Mughal Empire.
The sun is a …….
- Star
- Planet
- Both A & B
- None of these
- a
-
Earth is a planet.
Which of the following country bought 12 JF-17 Jet from Pakistan?
- Iraq
- Argentina
- Ukrain
- None of these
- b
علویت کا نظریہ کس نے دیا؟
- لان جینس
- ارسطو
- سقراط
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ارسطو اور افلاطون کے بعد اگر کسی کی تحقیق ناقابل تردید ہے تو وہ لان جینس ہے۔
لان جینس علویت اور رفعت کے پانچ مخارج بیان کئے۔
چترال داستان، ہنزہ داستان اور نانگا پربت داستان کے مصنف کو ن ہیں؟
- فیض احمد فیض
- مستنصر حسین تارڑ
- علامہ اقبال
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
جاڑے کی چاندنی، کا کیا مطلب ہے؟
- بے فائدہ کام
- بہترین کام
- سردیوں میں کام کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
آسمان ٹوٹنا کا کیا مطلب ہے؟
- چھت ٹوٹ جانا
- سخت مصیبت پیش آنا
- بلندی پر جانا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
جامے میں پھولا نا سمانا، کا کیا مطلب ہے؟
- غصہ آنا،
- آپے سے باہر ہونا
- بہت زیادہ خوش ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
کون سی کہاوت لغت / گرائمر کی رو سے درست ہے؟
- امئ نین گوا کے ، دولت مانگنا
- اپنے نین گوا کے، در در مانگی بھیک
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b