Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

کرونا کا پہلا مریض پاکستان میں کب سامنے آیا؟

  • 2021،فروری 22
  • 2020، فروری 26
  • 2019، دسمبر 19
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • کرونا کا پہلا مریض پاکستان میں 26 فروری 2020 کو سامنے آیا۔
    کرونا کا پہلا مریض عالمی سطح پر چین میں دسمبر 2019 میں سامنے آیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

کرونا کی ویکسین کا کیا نام ہے جسے پاکستان نے تیار کیا ہے؟

  • پاک وک
  • فائیزر
  • سائینو وک
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سائینو وک، فائیزر، سائنو فارم، پاک وک وغیرہ کرونا ویکین کے نام ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

کرونا کیا ہے؟

  • وائرس
  • بیکٹیریا
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • یہ وائرس ایسا وائرس ہے۔ جس کا علاج ابھی تک صرف احتیاط ہے۔
    خود کو غیر ضروری سفر، غیر ضروری جگہوں پر جانے سے روکیں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔
    ماسک کا استمعال لازمی کریں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا ایئر پورٹ کونسا ہے؟

  • جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ
  • علامہ اقبال ایئر پورٹ
  • فیصل آباد ایئر پورٹ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی میں واقع ہے۔
    اس ایئر پورٹ میں روزانہ کی بنیاد پر 52000 مسافروں کو ہینڈل کرنے کی کپیسٹی ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Current Affairs MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

موجودہ وفاقی وزیر قانون پاکستان کون ہیں؟

  • فروغ نسیم
  • راجہ بشارت
  • مرتضی وہاب
  • اعظم نذیر تارڑ
  • d
  • اعظم نذیر تارڑ مورخہ 11 مارچ 2024 سے بطور وفاقی وزیر قانون خدمات سرا نجام دے رہے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

صوبہ سندھ کے کتنے اضلاع ہیں؟

  • 30
  • 32
  • 34
  • 36
  • a
  • صوبہ پنجاب میں کل اضلاع کی تعداد 36 ہے۔
    صوبہ کے پی کے میں کل اضلاع کی تعداد 35 ہے۔
    صوبہ بلو چستان میں کل اضلاع کی تعداد 33 ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستا ن کی پہلی خاتون وزیر اعظم کون تھیں؟

  • بے نظیر بھٹو
  • حنا ربانی
  • شہلا رضا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • بے نظیر بھٹو ذوالفقا ر علی بھٹو کی صاحبزادی ، آصف علی زرداری کی زوجہ اور بلاول بھٹو کی والدہ تھیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کی پہلی خاتون گورنر کون تھیں؟

  • رعنا لیاقت علی خان
  • بے نظیر بھٹو
  • حنا ربانی کھر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • رعنا لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی بیوی تھیں۔
    رعنا لیاقت علی خان نے بطور گورنر سندھ خدمات سرانجام دیں۔

View More Details >>