- لاڑکانہ
- گڑھی خدا بخش
- سکھر
- حیدر آباد
- b
-
بے نظیر بھٹو 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئیں اور 27 دسمبر 2007 میں انھیں راولپنڈی میں قتل کر دیا گیا اور انھیں گڑھی خدا بخش میں دفن کیا گیا۔
حیدر آباد کا پرانا نام کیا تھا؟
- لائل پور
- نیرون کوٹ
- منٹگمری
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حیدر آباد کا پرانا نام نیرون کوٹ تھا۔
1768 میں ایک حکمران غلام شاہ تھا جس کا تعلق کلہوڑہ خاندان سے تھا ۔
اس حکمران نے نیرون کوٹ کا نام تبدیل کیا اور علی رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کی مناسبت سے حیدر آباد رکھا گیا۔
پاکستان کا تیسرا آئین کب پاس ہوا؟
- 1969
- 1971
- 1973
- 1974
- c
-
پاکستان کا 1973 کا آئین 10 اپریل 1973 کو اسمبلی میں منظور کیا گیا۔
پاکستان کا 1973 کا آئین 14 اگست 1973 کو ملک میں نافذ کیا گیا۔
پاکستان کا موجود ہ نظام پارلیمانی ہے یا صدارتی؟
- پارلیمانی
- صدارتی
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
دو قسم کے نظام حکومت ہوتے ہیں۔
ایک پارلیمانی اور دوسرا صدارتی۔
پارلیمانی نظا م حکومت میں زیادہ اختیارات وزیر اعلی کے پاس ہوتے ہیں جبکہ صدارتی نظام حکومت میں زیادہ اخیتارات صدر کے پاس ہوتے ہیں۔
سی ایم سے کیا بنتا ہے؟
- چیف ماسٹر
- سینٹر منسٹر
- چیف منسٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
سی ایم یا چیف منسٹر کو اردو میں وزیر اعلی کہتے ہیں۔
پی ایم سے پرائم منسٹر بنتا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ چیئر مین کون ہیں؟
- آصف علی زرداری
- بلاول بھٹو زرداری
- مراد علی شاہ
- قائم علی شاہ
- b
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیا د 30 نومبر 1967 کو ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور میں رکھی۔
آئی جی سے کیا بنتا ہے؟
- انٹرنل جنرل
- انسپکٹر جرنیل
- انسپکٹر جنرل
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
انسپکٹر جنرل صوبائی پولیس کا سب سے بڑا عہدہ ہے۔
انسپکٹر جنرل پورے صوبہ کی پولیس کا سربراہ ہوتا ہے۔
سندھ پولیس کے انسپکٹر جنرل کا نام مشتاق احمد مہر، پنجاب پولیس انسپکٹر جنرل راؤ سردار احمد خان ، انسپکٹر جنرل بلوچستان محمد طاہر رائے اور انسپکٹر جنرل کے پی کے معظم جان انصار ی ہیں۔
موجودہ آئی جی سندھ پولیس کون ہیں؟
- مشتاق احمد مہر
- راؤ سردار علی خان
- انعام غنی
- غلام نبی میمن
- d
-
سندھ پولیس کو 1843 میں سر چارلس نیپئر نے قائم کیا۔
موجودہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کس سیاسی پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں؟
- پاکستان پیپلز پارٹی
- مسلم لیگ ن
- پاکستان تحریک انصاف
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
دمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ صوبہ سندھ کے 30ویں وزیر اعلی ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔آپ مسلسل تیسری بار وزیر اعلی سندھ منتخب ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں۔آپ ماضی میں صوبہ سندھ کیلئے وزیر آبپاشی اور وزیر خزانہ خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔
موجودہ گورنر سندھ کون ہیں؟
- امان اللہ یوسف زئی
- کامران ٹیسوری
- عمران اسمعیل
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
محمد کامران ٹیسوری مورخہ 10 اکتوبر 2022 سے بطور گورنر سندھ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ صوبہ سندھ کے 34 ویں گورنر ہیں۔آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے ہے۔