- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
- d
-
سورہ الاحزاب آیت نمبر 37 میں زید بن حارث رضی اللہ عنہ کا نام درج ہے۔
زلزلے کی شدت کس سکیل سے ناپی جاتی ہے؟
- بیرو میٹر
- ریکٹر سکیل
- لیکٹو میٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ریکٹر سکیل چارلس فرانسز ریکٹر نے 1935 میں ایجاد کیا۔
بیکٹیریا کس نے دریافت کیا؟
- الیگزینڈر فلیمنگ
- ردڑ فورڈ
- لیوین ہائیک
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ایٹونی لیو وین ہائیک نے بیکٹیریا 1676 میں دریافت کیا۔
آکسیجن کس نے دریافت کی؟
- جوزف پریسٹلی
- جوزف مینالے
- جون کیری
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جوزف پریسٹلی نے آکسیجن 1774 میں دریافت کی۔
آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان باونڈری لائن کو کیا کہا جاتا ہے؟
- لائن آف انڈیا
- لائن آف کنٹرول
- لائن آن کنٹرول
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ایل او سی ، لائن آف کنٹرول کا مخفف ہے۔
ایل او سی کی لمبائی تقریبا 740 کلو میٹر ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا سمندر کون سا ہے؟
- بحرالکاہل
- بحر اقیانوس
- بحر ہند
- بحیرہ عرب
- a
دنیا میں سب سے زیادہ چائے کس ملک میں کاشت کی جاتی ہے؟
- چین
- انڈیا
- افغانستان
- روس
- a
-
چائنہ
انڈیا
کینیا
سری لنکا
ترکی
ویت نام
بال پوائنٹ کس نے ایجاد کی؟
- لیزو بیرو
- جیمز واٹسن
- گیلیلیو
- نیل بوہر
- a
-
لیزو بیرو نے بال پوائنٹ کو 1888 میں ایجاد کیا۔
پاکستان نے پہلا ہاکی ورلڈ کپ کب جیتا؟
- 1965
- 1968
- 1971
- 1974
- c
-
پاکستان ہاکی ورلڈ کپ 4 بار جیت چکا ہے۔
1971
1978
1982
1994
مینار پاکستان کی بلندی کتنی ہے؟
- 65 میٹر
- 70 میٹر
- 75 میٹر
- 80 میٹر
- b
-
23 مارچ 1960 کو مینار پاکستان کی تعمیرات کا کام شروع ہوا اور 21 اکتوبر 1968 کو مکمل ہونے پر اسے عوام کے لئے کھول دیا گیا۔