- شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے۔
- شرمندگی میں کچھ سمجھ نہ آنا
- پریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے۔
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
اشرفیاں لٹیں،کوئلوں پر مہر، کا کیا مطلب ہے؟
- بے سود کام کرنا
- الٹے کام کرنا
- بے جا اسراف
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں۔
- گھڑی میں کیا وقت ہوا ہے۔
- گھڑی پہ کیا وقت ہوا ہے۔
- گھڑی پر کیا وقت ہوا ہے۔
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں؟
- باغ میں لمبا لمبا گھاس اگی ہے۔
- باغ میں لمبا لمبا گھاس اگا ہے۔
- باغ میں لمبی لمبی گھاس اگی ہے
- باغ میں لمبا لمبا گھاس اگا ہیں۔
- c
لفظ خواجہ کا مونث بتائیں؟
- خواجی
- خاتون
- خواجنی
- مرد
- b
فعل اور مصدریہ میں کیا فرق ہے؟
- فعل میں زمانہ پایا جاتا ہے جبکہ مصدریہ میں زمانہ نہیں پایا جاتا
- فعل میں زمانہ نہیں پایا جاتا جبکہ مصدریہ میں زمانہ پایا جاتا ہے
- دونوں میں کوئی فرق نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
روز مرہ میں الفاظ اپنے ۔۔۔۔معنوں میں استمعال ہوتے ہیں؟
- غیر حقیقی
- حقیقی
- مجازی
- اصطلاحی
- b
ایسا جملہ جس میں مسند الیہ اسم اور مسند فعل ہو ۔۔۔۔۔کہلاتا ہے؟
- جملہ فعلیہ
- جملہ اسمیہ
- جملہ نام
- مفعول
- b
مشتاق اور بے زار معنوی اعتبار سے ایک دوسرے کے۔۔۔۔۔ہیں۔
- متضاد
- ذو معنی
- مترادف
- مرکب
- a
بچے ہر نئی بات کا اثر جلد کیوں قبول کرتے ہیں؟
- شرارتوں کے باعث
- غیر سنجیدہ ہونے کی وجہ سے
- ذہنی پختگی نہ ہونے کے باعث
- ان میں سے کوئی نہیں
- c