- 2
- 3
- 4
- 5
- c
-
موسم سرما
موسم گرما
موسم بہار
موسم خزاں
سانپ کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں؟
- 2
- 4
- 6
- نہیں ہوتیں
- d
-
سانپ کا شمار رینگنے والے جانوروں میں ہوتا ہے۔
حشرات کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں؟
- 2
- 4
- 6
- 8
- c
پودے کے اوپر والا حصہ کیا کہلاتا ہے؟
- تنا
- جڑ
- پتے
- پھل
- a
پودے کے نچلے حصے کو کیا کہتے ہیں؟
- تنا
- جڑ
- پتے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پودے کا وہ حصہ جو زمین کے اندر ہوتا ہے جڑ کہلاتا ہے۔
پودے کا وہ حصہ جو زمین سے باہر ہوتا ہے تنا کہلاتا ہے۔
پودے کے اوپر پتے اور پھل لگتے ہیں۔
روغنی بیجوں سے کیا حاصل ہوتا ہے؟
- تیل
- خوراک
- وٹامن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
ہوا گرم ہونے سے ۔۔۔۔۔۔۔
- سکڑتی ہے
- اوپر اٹھتی ہے
- نیچے آتی ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
سونے کا ریشہ کسے کہتے ہیں؟
- کپاس
- گندم
- مکئی
- چاول
- a
بلوچستان کس وجہ سے مشہور ہے؟
- معدنی وسائل
- ریگستان
- ریت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کونسا ہے؟
- پنجاب
- بلوچستان
- سندھ
- کے پی کے
- b
-
صوبہ بلوچستان کا کل رقبہ 3،47،190 مربع کلومیٹر ہے۔