- Eating
- Lunch
- Edible
- Eated
- c
-
ایسی چیز جو کھانے کے قابل ہو۔
It…….that Saleem will not be selected for the post.
- Feels
- Seems
- Believes
- Looks
- b
-
لگتا ہے کہ سلیم کو اس عہدے کے لیے منتخب نہیں کیا جائے گا۔
The miser gazed….at the pile of gold coins in front of him.
- Admiringly
- Greedily
- Though Fully
- Earnestly
- b
-
کنجوس نے لالچ سے اپنے سامنے سونے کے سکوں کے ڈھیر کو دیکھا۔
Which part of speech describes where, When and How an action happens?
- Adjective
- Verb
- Adverb
- Noun
- c
-
فقرہ کا کون سا حصہ بیان کرتا ہے کہ ایک عمل کہاں، کب اور کیسے ہوتا ہے؟
Anas, Umar and I ……..going.
- am
- was
- have been
- are
- a
-
Present Continuous Tense.
انس، عمر اور میں جا رہے ہیں۔
A brood of ……….
- Horses
- Chickens
- Goats
- Camels
- b
Jameel and Jawed help………
- With each others
- One another
- To each others
- Each other
- c
-
جمیل اور جاوید ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔
I value creativity and immigration over logic and practicalities.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
میں منطق اور عملی صلاحیتوں سے زیادہ تخلیقی صلاحیتوں کو ترجیح دیتا ہوں۔
تخلیقی صلاحیتیں ایسی صلاحتیں ہوتی ہیں جن کی مدد سے کچھ نیا اور بہتر کیا جاتا ہے۔
اور تخلیقی صلاحیتوں کو ہمیشہ سراہا گیا ہے۔
اس سب سے ساتھ ساتھ آپ منطقی اور عملی صلاحیتوں کے بغیر بھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔تخلیقی صلاحیتوں کو آپ عملی صلاحیتوں کے بغیر کامیاب نہیں بنا سکتے۔
مثال کے طور پر کوئی شخص ایک ریکارڈ 2 دن میں تیار کرتا ہے اور آپ اس شخص کا یہ کام کمپیوٹر کی مدد سے چند منٹ میں کر دیتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ آپ میں تخلیقی صلاحیت ہے اور آنے والے وقت میں عملی صلاحیت پر تخلیقی صلاحیت کو ہو سکتا ہے زیادہ اہمیت دی جائے۔
Some people spend for too much time thinking about the general trends which might affect my role.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
میں ایسے لوگوں سے بہت متاثر ہوں جو عام رجحانات کو سوچنے میں بہت ٹائم لگاتے ہیں۔
اگر آپ کسی سے متاثر ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ جو خوبیاں / خامیاں اس شخص میں ہیں وہ آپکے نزدیک بھی تقریبا ویسی ہی ہیں جیسی اُس شخص کے نزدیک ہیں۔
اور اگر کوئی شخص عام معاملات / ٹرینڈ پر اتنا زیادہ وقت لگاتا ہے تو وہ زندگی کے مقابلہ میں بہت پیچھے رہ جائے گا کیونکہ بہت سے معاملات ایسے ہیں جن پر فوری فیصلہ لینا ضروری ہوتا ہے لیکن عادت کے تحت جب وقت زیادہ لگے گا تو ناکامی کا سامنا ہو سکتا ہے۔
اور زیادہ وقت لینے میں عموما وہ لوگ زیادہ شامل ہوتے ہیں جن میں فیصلہ لینے کی قوت کم ہو۔
اگر آپ نے ایمرجنسی سروس / پولیس فورس جوائن کرنی ہے تو اپنی قوت فیصلہ کو مضبوط کریں ورنہ آپ کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔
I am more interested in doing my job then thinking about the general trends which might affect my role.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- c
-
میں اپنے کام میں زیادہ دلچسپی رکھتا ہوں اور عام ٹرینڈ کے بارے میں بھی سوچتا ہوں جن سے میری شخصیت میں نکھار آئے۔
انسان میں آگے سے آگے بڑھنے اور بہتر سے بہترین کی خواہش ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہیئے اور اگر اس خواہش کے ساتھ ساتھ کوشش بھی ہے تو یہ سونے پہ سہاگہ کے برابر ہے۔
جو لوگ اپنا کام دلچسپی سے کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ خود کو بہتر کرنے کیلئے موجودہ حالات پر بھی نظر رکھتے ہیں ایسے لوگ زندگی کے ہر میدان میں آسانی سے کامیاب ہو سکتے ہیں کیونکہ وہ وہ اپنی محنت کے ساتھ ساتھ اس بات کا بھی موازنہ کر رہے ہوتے ہیں کہ وہ کونسے معاملات ہیں جن کی وجہ سے وہ دوسروں سے پیچھے ہیں۔اپنے کام کو بہتر سے بہترین اور اپنے کمی کوتاہی کو دور کرتے جاتے ہیں۔