Balochistan Police Department KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

وہ کونسا ملک ہے جس نے آزادی پاکستان کے بعد سب سے پہلے پاکستان کو ریاست تسلیم کیا؟

  • افغانستان
  • ایران
  • مصر
  • انڈیا
  • b
  • بہت سے ممالک ہیں جنہوں نے پاکستان کو 1947 میں ایک ایک الگ ریاست کے طور پر تسلیم کیا لیکن ایران نے سب سے پہلے پاکستان کو تسلیم کیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ کونسا ہے ؟

  • تمغہ جرات
  • نشان حیدر
  • نشان پاکستان
  • تمغہ شجاعت
  • c
  • نشان پاکستان کو 19 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔
    نشان پاکستان پہلی بار 9 نومبر 1959 ایران کے بادشاہ محمد رضا شاہ پہلوی کو دیا گیا۔

View More Details >>