- Cricket
- Hockey
- Squash
- Football
- b
-
Pakistan Hockey Team came into being in 1948.
The national game of Pakistan and India is Hockey.
انجمن پنجاب کی بنیاد کس نے رکھی؟
- الطاف حسین حالی
- جی ڈبلیو لیٹر
- ڈپٹی نزیر احمد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
انجمن پنجا ب کا پورا نام انجمن اشاعت مطالب مفید پنجاب تھا۔
اس انجمن کی بنیاد 1865 میں رکھی گئی۔
اس انجمن کے اراکین کی تعداد 250 تھی۔
ادبی رسالہ ادب لطیف کے ایڈیٹر کون تھے؟
- الطاف حسین حالی
- صدیقہ بیگم
- ڈپٹی نذیر احمد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ادب لطیف ایک ماہانہ ادبی رسالہ تھا جس کی بنیاد چودھری برکت علی نے 1935 میں رکھی۔
صدیقہ بیگم ، چوہدری برکت علی کی صاحبزادی تھیں۔
اس وقت ادب لطیف کے موجودہ ایڈیٹر / مدیر کا نام مظہر سلیم مجوکہ ہے۔
مرکب ناقص کی کتنی اقسام ہیں؟
- 4
- 5
- 6
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
-
مرکب ناقص وہ مرکب ہے جسے سننے والے کو پورا مطلب سمجھ نہ آئے۔
مرکب ناقص کو کلام ناقص بھی کہا جاتا ہے۔
مرکب ناقص کی اقسام میں مرکب اضافی، مرکب توصیفی، مرکب عطفی، مرکب عددی، مرکب جاری، مرکب اشاری، مرکب امتزاجی، مرکب تابع موضوع اور تابع مہمل شامل ہیں۔
سید امتیاز علی تاج کہاں پیدا ہوئے؟
- لاہور
- کوئٹہ
- پشاور
- کراچی
- a
-
سید امتیاز علی تاج ایک مشہور اردو ڈرامہ نگار تھے۔
ڈرامہ انار کلی آپکی شہرت کا باعث بنا۔
آپ 13 اکتوبر 1900 میں لاہور میں پیدا ہوئے اور 19 اپریل 1970 کو لاہور میں وفات پائی۔
حیات جاوید کے مصنف کا کیا نام ہے؟
- علامہ اقبال
- الطاف حسین حالی
- مرزا ادیب
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حیات جاوید سر سید احمد خان کی زندگی پر لکھی گئی کتاب ہے۔
جسے الطاف حسین حالی نے 1901 میں شائع کیا۔
Badshahi Mosque in Lahore was built by Mughal Emperor:
- Bahadur Shah Zafar
- Aurangzeb
- Nasir Ud Din Humayun
- Jalal Ud Din Akbar
- b
-
Badshahi Mosque was built by Aurangzeb in 1673-74.
Pakistan Day is celebrated each year on:
- 14th March
- 23rd March
- 6 September
- 25th December
- b
-
Resolution of Pakistan was presented on 23rd March 1940.
Pakistan is a member of all of the following international organizations except:
- G20
- United Nations
- SAARC
- SCO
- a
-
UN stands for United Nations.
SAARC stand for South Asian Association for Regional Cooperation.
SCO stands for Shanghai Cooperation Organization.
Pakistan tested Nuclear Weapon on:
- 24th may 1998
- 30th May 1998
- 27th May 1998
- 28th May 1998
- d
-
Pakistan tested first Nuclear Weapon at 28th May 1998 on 03:15 Pm in Chaghi, Balochistan.
Yom E Takbeer is celebrated on 28th May of ear year.