- 2
- 3
- 4
- 5
- c
-
پانی کی کمی
دل کا دورہ
الرجی
نظام اعصاب / دماغ کا شاک
مریض سے میڈیکل سے متعلقہ ہسٹری لیتے ہوئے کونسا فارمولا استمعال ہوتا ہے؟
- SAMPLE
- BPDOC
- 4C
- None of these
- a
-
SAMPLE
S for Sign and Symptom
A for Allergy
M for Medication
P for Past History
L for Last Oral Intake
E for Event
انسانی پاؤں میں ہڈیوں کی تعداد کیا ہے؟
- 26
- 27
- 28
- 29
- a
ہرنیا کی کتنی اقسام ہوتی ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- b
-
Umblilical Hernia
Surgical Hernia
Inguinal Hernia
سے کیا مراد ہے ؟SOB
- Serious of Breathing
- Shortness of Breathing
- Subway of Breathing
- None of these
- b
جسم میں بلڈ بینک کسے کہا جاتا ہے؟
- Spleen
- Heart
- Liver
- Lungs
- a
RTI stands for:
- Repeated Track Infection
- Respiratory Track Infection
- Both A & B
- None of these
- b
فریکچر کی کتنی اقسام ہیں؟
- 1
- 2
- 3
- 4
- b
-
ہڈی کے ٹوٹ جانے کو فریکچر کہا جاتا ہے۔
فریکچر کے دو اقسام ہیں
اوپن فریکچر
کلوز فریکچر
برن کتنے قسم کی ہوتی ہے؟
- 1
- 2
- 3
- 4
- d
-
برن چار قسم کی ہوتی ہے
کیمیکل برننگ
تھرمل برننگ
الیکٹریکل برننگ
ریڈی ایشن برننگ
شوگر کتنے قسم کی ہوتی ہے ؟
- 3
- 4
- 5
- 6
- a
-
Type -01
Type-02
حمل کے دوران