- 40
- 50
- 80
- 100
- d
پلازمہ خون کا ۔۔۔۔فیصد حصہ بناتا ہے۔
- 45
- 55
- 65
- 75
- b
خون ایک خاص قسم کا ۔۔۔۔۔ہے۔
- کنیکٹو ٹشو
- کولیکٹو ٹشو
- مسل ٹشو
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
۔۔۔۔۔ ایک خاص قسم کی عضلاتی بافتوں سے ملکر بنا ہوتا ہے؟
- گردے
- دل
- جگر
- دماغ
- b
وہ مقام جہاں دو یا دو سے زیادہ ہڈیاں ملتی ہیں ، اسے۔۔۔۔۔کہتے ہیں؟
- جنکشن
- جوائنٹ
- کنکشن
- لگامنٹ
- a
جسم کی سب سے لمبی ہڈی کا کیا نام ہے؟
- ٹبیا
- فیمر
- فیبولا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
کان کی اندرونی ہڈیو ں کی تعداد کیا ہے؟
- 03
- 05
- 07
- 09
- a
چہرے کی ہڈیوں کی تعداد ۔۔۔۔۔۔ہے؟
- 12
- 14
- 16
- 18
- b
ہڈیا ں ہمارے جسم کیلئے ۔۔۔۔۔۔کا کام کرتی ہے؟
- راڈ
- لیور
- سپورٹ
- تمام
- d
جسم کے نازک اعضاءکی حفاظت کیے لئے ۔۔۔۔۔۔ہڈیاں ہوتی ہیں۔
- Irregular Bones
- Flat Bones
- Shorts Bones
- Large Bones
- b