Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs

اقوام متحدہ میں پاکستان کے پہلے مستقل مندوب کون تھے ؟

  • پطرس بخاری
  • احمد خان
  • علامہ اقبال
  • لیاقت علی خان
  • a
  • پطرس بخاری کا اصل نام احمد شاہ تھا۔
    اس وقت موجودہ یونائیٹڈ نیشن میں جو پاکستان کیطرف سے مندوب / نمائند ہ ہیں ان کا نام منیر اکرم ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے قیام کے بعد پہلی یونیورسٹی کونسی قائم ہوئی ؟

  • قائد اعظم یونیورسٹی
  • سندھ یونیورسٹی
  • پنجاب یونیورسٹی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سندھ یونیورسٹی کو 1947 میں امداد علی امام علی قاضی نے قائم کیا۔
    گورنر سندھ یونیورسٹی کے چانسلر ہیں۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs

سب سے بڑی فوجی چھاؤنی کونسی ہے؟

  • لاہور
  • کھاریاں
  • گوجرانوالہ
  • خانیوال
  • b
  • کھاریاں کینٹ کو سب سے بڑی چھاؤنی کہا جاتا ہے۔جس کا رقبہ 439 ایکڑز ہے۔جبکہ ملٹری لینڈ ایند کنٹونمنٹ کے حساب سے گوجرانوالہ کینٹ کا رقبہ زیادہ ہے جو کہ 21120 ایکڑز ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

مزدوروں کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟

  • یکم جنوری
  • یکم فروری
  • یکم مئی
  • یکم اپریل
  • c
  • مزدوروں کا عالمی دن سب سے پہلے بھارت کے شہر چنائی میں منایا گیا۔
    1923 میں لیبر کسان پارٹی بھارت نے مزدوروں کا عالمی دن منایا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

سب سے بڑا براعظم کونسا ہے؟

  • ایشیا
  • یورپ
  • افریقہ
  • ساؤتھ امریکہ
  • a
  • آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا براعظم ایشیا ہے۔
    براعظم ایشیا کا رقبہ 44ملین مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے۔
    2018 کے سروے کے مطابق براعظم ایشیا کی آبادی 4.561 بلین ہے۔

View More Details >>