Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Urdu MCQs

نمل کے معنی کیا ہیں ؟

  • چیونٹی
  • گائے
  • گھوڑا
  • اونٹ
  • a
  • قرآن مجید میں200 سے زیادہ آیات میں مختلف جانوروں کا ذکر کیا گیا ہے۔
    قرآن مجید میں 6 سورہ کا نام بھی جانوروں کے نام پرہے۔
    البقرہ کا مطلب گائے ہے۔
    الانعام کا مطلب مویشی ہے۔
    النحل کا مطلب شہد کی مکھی ہے۔
    النمل کا مطلب چیونٹی ہے۔
    العنکبوت کا مطلب مکڑی ہے۔
    الفیل کا مطلب ہاتھی ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایران کا پرانا نام کیا تھا ؟

  • آسٹریا
  • برما
  • فارس
  • خلج
  • c
  • ایران کا پرانا نام فارس / پرشیا تھا۔
    جسے مارچ 1935 میں فارس سے بدل کر ایران کر دیا گیا۔
    ایران کا لفظی مطلب ہے ”آریان کی سرزمین“۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

دنیا کا سب سے زیادہ تمباکو پیدا کرنے والا ملک کونسا ہے ؟

  • چین
  • انڈیا
  • برازیل
  • امریکہ
  • a
  • تمباکو کی پیداوار میں چین پہلے نمبر پر ہے۔
    تمباکو کی پیدا وار میں انڈیا دوسرے نمبر پر ہے۔
    تمباکو کی پیداوار میں برازیل تیسرے نمبر پر ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پاگل کتے کے کاٹنے کا علاج کس نے دریافت کیا؟

  • مادام کیوری
  • جون واٹس
  • لوئیس پاسچر
  • ردرفورڈ
  • c
  • لوئس پاسچر نے 6 جولائی 1885 کو پہلی بار کتے کے کاٹنے کا علاج ویکسین سے کیا۔
    لوئس پاسچر ایک فرانسیسی کیمسٹ اور مائیکروبائیولوجسٹ تھا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

سرسید احمد خان کو سر کا خطاب کب ملا ؟

  • 1880
  • 1882
  • 1887
  • 1888
  • d
  • سر سید احمد خان کے باپ دادا کو مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر نے مختلف خطاب سے نوازا تھا جو ان کے والد کے وفات کے ساتھ ہی ان کے منتقل ہوئے جن میں عارف جنگ جیسے خطاب شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

جنگ آزادی 1857 کا آغاز کہاں سے ہوا ؟

  • ممبئی
  • میرٹھ
  • دہل
  • دکن
  • b
  • جنگ آزادی کی پہلی گولی منگل پانڈے نے چلائی۔
    جنگ آزادی 10 مئی 1857 کو شروع ہوئی اور 8 جولائی 1859 میں ختم ہوئی۔
    جنگ آزادی میں مسلمانوں اور سکھوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا لیکن ہندوؤں کی مکاری کیوجہ سے یہ جنگ برطانوی راج نے جیتی۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs History MCQs

برصغیر جنوبی ایشیا کا سمندری راستہ سب سے پہلے کس نے دریافت کا؟

  • واسکوڈے گاما
  • کولمبس
  • مارکونی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • 1498 میں واسکوڈے گاما نے جنوبی افریقہ کے گرد چکر لگا کر برصغیر کی بندرگاہ کالی کٹ پر قدم رکھا۔

View More Details >>