Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پاکستان اور چین کے ساتھ کونسا پہاڑی سلسلہ ہے؟

  • کوہ ہمالیہ
  • کوہ قراقرم
  • کوہ ہندوکش
  • کوہ شوالک
  • b
  • کوہ قراقرم پاکستان ، چین ، انڈیا، افغانستان اور تاجکستان کی سرحد کے ساتھ ہے۔
    کوہ قراقرم کے سب سے زیادہ 15 بلند پہاڑ انڈیا میں ہیں۔
    کوہ قراقرم 80،000 مربع میل پر پھیلا ہوا پہاڑی سلسلہ ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) History MCQs

سلطان فتح علی خان ٹیپو کس ریاست کے حکمران تھے ؟

  • میسور
  • قلات
  • حیدر آباد
  • بہاولپور
  • a
  • ٹیپو سلطا ن کا اصل نام فتح علی تھا۔
    ٹیپو سلطان کو ٹائیگر آف میسور کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
    ٹیپو سلطان 20 نومبر 1750 کو دیون ہالی ، انڈیا میں پیدا ہوئے اور 4 مئی 1799 کو سرنگا پٹم ، انڈیا میں وفات پائی۔

View More Details >>