Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کی سب سے چھوٹی باؤنڈری لائن کس ملک کے ساتھ ہے ؟

  • ایران
  • چین
  • افغانستان
  • انڈیا
  • b
  • پاکستان اور چین کے درمیان باؤنڈری لائن 523 کلومیٹر ہے۔
    پاکستان اور ایران کے درمیان باؤنڈری لائن 959 کلومیٹر ہے۔
    پاکستان اور انڈیا کے درمیان باؤنڈری لائن 3323 کلومیٹر ہے۔
    پاکستان اور افغانستان کے درمیان باؤنڈری لائن 2640 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

افغانستان اور پاکستان کو کونسا درہ ملاتا ہے؟

  • درہ خنجراب
  • درہ گومل
  • درہ خیبر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • خیبر پاس کی لمبائی 53 کلومیٹر ہے۔
    یہ درہ کوہ ہندوکش میں واقع ہے۔
    خیبر پاس کو 1925 میں تعمیر کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا ایئر پورٹ کونسا ہے ؟

  • علامہ اقبال ایئر پورٹ
  • فیصل آباد ایئر پورٹ
  • جناح ایئر پورٹ
  • سیالکوٹ ایئر پورٹ
  • c
  • جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی میں واقع ہے۔
    یہ ایئر پورٹ ایک سال میں 12 ملین مسافروں کو ہینڈل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
    کراچی ایئر پورٹ کو 1924 میں تعمیر کیا گیا۔

View More Details >>