- محمد علی جوہر
- شوکت علی جوہر
- علامہ شبلی نعمانی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کامریڈ ہفت روزہ انگریزی زبان میں شائع ہونے والا اخبار تھا۔
کامریڈ اخبار کو محمد علی جوہر نے 1911 سے 1914 کے دورانیہ میں شائع کیا۔
صوبہ پنجاب کی وہ کونسی شخصیت ہے جو سب سے زیادہ بار وزیر اعلی رہی؟
- منظور احمد وٹو
- شہباز شریف
- سردار عارف نکئی
- غلام مصطفی کھر
- b
-
شہباز شریف 4 بار پنجاب کے وزیر اعلی بنے۔
1997
2008
2009
2013
سندھ کی خاتون گورنر کا نام بتائیں ؟
- محترمہ فاطمہ جناح
- فریال تالپور
- بیگم نصرت بھٹو
- بیگم راعنا لیاقت علی خان
- d
-
بیگم راعنا لیاقت علی خان پاکستا ن کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی اہلیہ تھیں۔
محترمہ 1973 سے 1976 تک گورنر سندھ رہیں۔
آپ یونیورسٹی آف کراچی کی پہلی چانسلر بھی رہیں۔
صوبہ پنجاب کے پہلے وزیر اعلی کون تھے؟
- نواب حسین خان ممدوت
- نواب وقارالملک
- محمد علی جوہر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
نواب حسین خان ممدوت 15 اگست 1947 سے لیکر 25 جنوری 1949 تک وزیر اعلی پنجاب رہے۔
بلوچستان کا موجودہ وزیر اعلی کون ہے؟
- جان محمد جمالی
- سرفراز بُگٹی
- عبدالقدوس بزنجو
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سرفراز بُگٹی 2 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعلی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
پاکستان میں فصلوں کے کتنے موسم ہیں؟
- 1
- 2
- 3
- 4
- b
-
فصل ربیع اور فصل خریف
فصل ربیع کا وقت نومبر کے درمیانی عرصہ سے شروع ہو کر اپریل مئی تک ہوتا ہے۔
فصل خریف کا وقت مئی سےشروع ہو کر اکتوبر تک رہتا ہے۔
غزوہ بدر کب لڑا گیا؟
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
-
غزوہ بدر 2 ہجری میں لڑا گیا۔
غزوہ احد 3 ہجری میں لڑا گیا۔
غزوہ رجیع 4 ہجری میں لڑا گیا۔
غزوہ خندق 5 ہجری میں لڑا گیا۔
صلح حدیبیہ 6 ہجری میں طے پائی۔
غزوہ موتہ 7 ہجری میں لڑا گیا۔
غزوہ حنین 8 ہجری میں لڑا گیا۔
غزوہ تبوک 9 ہجری میں لڑا گیا۔
ایل او سی کا کیا مطلب ہے؟
- لائن آف کنٹرول
- لائن آف چائنہ
- لائن آن کنٹرول
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایل او سی آزاد جموں کشمیر اور بھارت کے درمیان باؤنڈری لائن ہے۔
اسے جولائی 1972 میں قائم کیا گیا۔
ایک ٹن میں کتنے کلو گرام ہوتے ہیں؟
- 100 کلو گرام
- 500 کلو گرام
- 700 کلوگرام
- 1000 کلو گرام
- d
-
ایک ٹن میں 25 من یا 1000 کلو گرام ہوتے ہیں۔
یوم پاکستان کون سا دن ہے؟
- 19 مارچ
- 21 مارچ
- 23 مارچ
- 23 ستمبر
- c
-
قومی درخت دیودار ہے۔
قومی نعرہ لا الہ الا اللہ ہے۔
قومی زبان اردو ہے۔