Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ نے کب اسلام قبول کیا ؟

  • 10 ہجری
  • 9 ہجری
  • 8 ہجری
  • 7 ہجری
  • c
  • ابو سفیان اسلام قبول کرنے سے پہلے اسلام کا سب سے بڑا دشمن تھا۔
    جب نبی ﷺ نے مکہ فتح کیا اور ابو سفیان کے ساتھ ساتھ تمام لوگوں کو معاف کردیا تو ابو سفیا ن ان تمام معاملات کو دیکھ کر متاثر ہوا ور اسلام قبول کر لیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) History MCQs Police Department

پاکستان میں پہلا جمہوری الیکشن کب منعقد کیا گیا؟

  • دسمبر 8، 1970
  • دسمبر 7 ، 1970
  • ستمبر 10، 1970
  • جون 10، 1972
  • b
  • جنرل یحیی خان نے جب دوسرا مارشل لاء 1969 میں لگایا۔
    تب اس نے ملک کو عارضی طور پر چلانے کیلئے ایک لیگل فریم ورک آرڈر متعارف کروایا۔ اسی عارضی قانون کے ذریعہ سے یہ الیکشن منعقد کروایا گیا۔

View More Details >>