- 1928
- 1929
- 1930
- 1931
- a
-
جوہر لعل نہرو نے نہرو رپورٹ 28 اگست 1928 کو پیش کی۔
پاکستان کی سب سے بڑی ڈویژن کونسی ہے ؟
- لاہور
- قلات
- چاغی
- بہاولپور
- b
-
پاکستان کی سب سے چھوٹی ڈویژن کراچی ہے۔
پاکستان کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے؟
- دریائے سندھ
- دریائے راوی
- دریائے جہلم
- دریائے چناب
- a
-
دریائے سندھ کی کل لمبائی3180 کلومیٹر ہے۔
دریائے سندھ پاکستان کا قومی دریا بھی ہے۔
موجودہ آئی جی سندھ پولیس کون ہیں ؟
- معظم جاہ انصاری
- مشتاق احمد مہر
- غلام نبی میمن
- محمد طاہر رائے
- c
-
سندھ پولیس کو 1843 میں سر چارلس نیپئر نے قائم کیا۔
موجودہ ڈی جی ایف آئی اے کون ہیں ؟
- جسٹس جاوید اقبال
- احمد اسحاق جہانگیر
- واجد ضیاء
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
احمد اسحاق جہانگیر مورخہ 27 جنوری 2024 سے بطور چیئرمین ایف آئی اے خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔آپ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے 43 ویں چیئر مین ہیں۔
موجودہ ڈی جی ائی ایس آئی کون ہیں ؟
- فیض حمید
- ندیم انجم
- لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک
- آصف غفور
- c
-
آئی ایس آئی، انٹر سروسز آف انٹیلی جنس آف پاکستان کا مخفف ہے۔آپ آئی ایس آئی کے 26 ویں ڈائریکٹر جنرل ہیں۔آپ مورخہ 30 ستمبر 2024 سے بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
موجودہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کون ہیں ؟
- احسان مانی
- سید محسن رضا نقوی
- نجم سیٹھی
- احمد شہزاد فاروق رانا
- b
-
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ چیئر مین سید محسن رضا نقوی ہیں ۔آپ 6 فروری 2024سے بطور چیئرمین پی سی بی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ پی سی بی کے 37 ویں چیئر مین ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کے عہدہ کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔
موجودہ گورنر سندھ کون ہیں ؟
- چوہدری محمد سرور
- سید ظہور احمد آغا
- کامران ٹیسوری
- شاہ فرمان
- c
موجودہ وزیر اعلی پنجاب کون ہیں ؟
- مراد شاہ
- عثمان بزدار
- مریم نواز شریف
- پرویز الہی
- c
-
مریم نواز شریف 26 فروری 2024سے بطور وزیر اعلی پنجاب خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔آپ پاکستان کے صوبہ پنجاب کی 20ویں وزیر اعلی ہیں۔ آپ پاکستان کے کسی بھی صوبے کی پہلی خاتون وزیر اعلی ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
پاکستان کی پہلی خاتون گورنر کا کیا نام تھا ؟
- بے نظیر بھٹو
- رعنا لیاقت علی خان
- حنا ربانی کھر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
بیگم رعنا لیاقت علی خان 1973 سے 1976 تک گورنر سندھ رہیں۔