- چوہدری رحمت علی
- امیر الدین کدوائی
- غلام احمد چھاگلہ
- حفیظ جالندھری
- b
-
پاکستان جھنڈے کا ڈیزائن 11 اگست 1947 کو پاس کیا گیا۔
حج کب فرض ہوا؟
- 11 ہجری
- 10 ہجری
- 8 ہجری
- 9 ہجری
- d
-
اسلام کے پانچ بنیادی ستون ہیں جن میں سے حج ایک ہے۔
حجاب کے بارے میں کب احکامات نازل ہوئے ؟
- 5 ہجری
- 4 ہجری
- 3 ہجری
- 2 ہجری
- b
-
سود کو 8 ہجری میں منع کیا گیا۔
کھیوڑہ کی کانیں کہاں واقع ہیں؟
- لاہور
- جہلم
- ملتان
- پشاور
- b
-
کھیوڑہ کی کانیں ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان میں موجو د ہیں۔
دنیا میں نمک کی سب سے بڑی کانیں / ذخائر اونٹاریو (کینڈا) میں ہیں۔
پاکستان میں دنمک کا دوسرا بڑا ذخیرہ کھیوڑہ میں موجود ہے۔
بانگ درا کس کی تصنیف ہے؟
- احسان دانش
- علامہ محمد اقبال
- میر تقی میر
- سرسید احمد خان
- b
-
بانگ درا کو علامہ محمد اقبال نے 1924 میں شائع کیا۔
غزوہ احزاب کا دوسرا نام کیا ہے ؟
- غزوہ احد
- غزوہ خندق
- غزوہ بدر
- غزوہ تبوک
- b
-
غزوہ احزاب اور غزوہ خندق ایک ہی غزوہ / جنگ کے دو نام ہیں۔
غزوہ احزاب / خندق 27 دن تک جاری رہی۔
غزوہ خندق 5 ہجری میں لڑا گیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا کیا نام تھا؟
- عبدالقادر
- عبدالحفیظ کاردار
- جاوید میانداد
- عمران خان
- b
-
عبدالحفیظ کاردار نے پاکستان کے علاوہ انڈیا کی جانب سے بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلی تھی۔
عبدالحفیظ کاردار کچھ عرصہ سیاست سے بھی وابستہ رہے۔
بچوں میں سب سے پہلے کون ایمان لایا ؟
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- بلال رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
- c
-
خواتین میں سب سے پہلے خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا ایمان لائیں۔
مردوں میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سب سے پہلے ایمان لائے۔
آزاد غلاموں میں سب سے پہلے زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ ایمان لائے۔
مدینہ کا پرانا نام کیا تھا ؟
- طائف
- یثرب
- بطہا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
قرآن مجید میں مدینہ نام 5 بار آیا ہے۔
مکہ کا پرانا نام بکہ تھا۔
قرآن مجید میں مکہ نام صرف ایک بار آیا ہے۔
زکوۃ کا نصاب چاندی کی صورت میں کیا ہے؟
- ساڑھے سات تولہ
- ساڑھے باون تولہ
- ساڑھے 10 تولہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سونا پر نصاب ساڑھے سات تولہ ہے۔
بکریوں کی صورت میں 40 بکریوں پر زکوۃ واجب ہے۔
5 اونٹو ں پر زکوۃ واجب ہے۔
30 گائے پر زکوۃ واجب ہے۔