Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

جنگ احد میں کافروں کا سردار کون تھا ؟

  • خالد بن ولید
  • ابو سفیان
  • عمر بن ہشام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • غزوہ احد 7 شوال 3 ہجری کو لڑا گیا۔
    عیسوی کیلنڈر کے مطابق 23 مارچ 625 اے ڈی کو لڑا گیا۔
    غزوہ احد میں آپ ﷺ کے چچا حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہوئے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

ام الکتاب کسے کہا جاتا ہے ؟

  • سورہ فلک
  • سورہ فاتحہ
  • سورہ یسین
  • سورہ الکوثر
  • b
  • ام الکتاب کا مطلب ہے کتاب کی ماں۔
    قرآن مجید کی پہلی سورہ الفاتحہ کو ام الکتاب کہا جاتا ہے۔
    سورہ فاتحہ کو ام القرآن اور ام الکتاب کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

امہات المومنین میں سے ام المساکین کسے کہا جاتا ہے ؟

  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • زینب رضی اللہ تعالی عنہا
  • عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ام المساکین زینب بنت خزیمہ رضی اللہ تعالی عنہا کا لقب ہے۔
    ام المساکین کا مطلب ہے ”غریبوں کی ماں“۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

وہ کونسا شہر ہے جو دو براعظموں میں واقع ہے ؟

  • استنبول
  • انقرہ
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ترکی ایسا ملک ہے جو دو بر اعظوں میں واقع ہے۔
    بوس پورس سٹریٹ استنبول (ترکی) کو دد بر اعظموں میں تقسیم کرتی ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

دنیا کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے ؟

  • دریائے میکونگ
  • دریائے نیل
  • دریائے ایمازون
  • دریائے کانگو
  • b
  • دریائے نیل مصر میں واقع ہے۔
    دریائے نیل مصر کا قومی دریا بھی ہے۔
    دریائے نیل کی لمبائی 6693 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

دنیا کا سب سے بڑا دریا کونسا ہے ؟

  • دریائے نیل
  • دریائے ایمازون
  • دریائے یلو
  • دریائے کونگو
  • b
  • دریائے ایمازون 6436 کلومیٹر ہے۔
    دریائے ایمازون ساؤتھ امریکہ میں بہتا ہے۔
    دریائے ایمازون برازیل، پیرو اور کولمبیا کو سیراب کرتا ہے۔

View More Details >>