- بلوچستان
- کے پی کے
- سندھ
- پنجاب
- c
-
موہنجودڑو لاڑکانہ ، سندھ میں واقع ہے۔
موہنجو دڑو کو 1980 میں ورلڈ ہیری ٹیج سائیٹ قرار دیا گیا۔
انجمن حمایت اسلام کو ۔۔۔۔۔میں قائم کیا گیا۔
- 1883
- 1884
- 1885
- 1886
- b
-
انجمن حمایت اسلام کی بنیاد خلیفہ حمید الدین نے 22 ستمبر 1884 کو لاہور میں رکھی۔
پاکستان قائم ہوا تو سب سے پہلے کس ملک نے پاکستان کو تسلیم کیا ؟
- افغانستان
- مصر
- ایران
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ایران کے سربراہ شاہ محمد رضا پہلوی نے پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ مارچ 1950 میں کیا۔
پاکستان نے جب اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی تو کس ملک نے پاکستان کی مخالفت کی ؟
- ایران
- افغانستان
- مصر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان 30 ستمبر 1947 کو اقوام متحدہ کا ممبر بنا۔
زکوۃ کے کتنے مصارف ہیں ؟
- 8
- 9
- 10
- 11
- a
-
زکوۃ دو ہجری میں فرض ہوئی۔
زکوۃ کے مصارف کا ذکر قرآن مجید کی سور ہ التوبہ آیت نمبر 60 میں موجود ہے۔
مصارف زکوۃ میں فقراء، مساکین، عاملین زکوۃ، غلاموں کو آزاد کروانا، مقروض، فی سبیل اللہ، مسافر اور مؤلفۃ القلوب شامل ہیں۔
آخری نبی ﷺ پر آخری وحی کب نازل ہوئی ؟
- 12ہجری
- 11 ہجری
- 10 ہجری
- 09 ہجری
- C
-
آخری وحی نبی ﷺ پر خطبہ حجتہ الوداع کے موقعہ پر نازل ہوئی۔
What is antonym word of “Fail”?
- Succeed
- Unsuccessful
- Flourish
- Grow
- a
-
Fail ناکام
Succeed کامیاب۔
پاکستان کی معیشت میں بڑا حصہ ۔۔۔۔۔کا ہے۔
- زراعت
- مزدوری
- ملازمت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
دس روپے کے نوٹ کے پیچھے کس کی فوٹو ہے؟
- بادشاہی مسجد
- خیبر پاس
- فیصل مسجد
- قائد اعظم رہائش گاہ
- b
-
پچاس روپے کے نوٹ کے پیچھے قراقرم چوٹی کی فوٹو ہے۔
دس روپے کے نوٹ کے پیچھے خیبر پاس کی رہائش گا ہ کی فوٹو ہے۔
سو روپے کو نوٹ کے پیچھے قائد اعظم کی فوٹو ہے۔
پانچ سو روپے کے نوٹ کے پیچھے بادشاہی مسجد کی فوٹو ہے۔
ایک ہزار روپے کے نوٹ کے پیچھے اسلامیہ کالج پشاور کی فوٹو ہے۔
پانچ ہزار کے نوٹ کے پیچھے فیصل مسجد د کی فوٹو ہے۔
آیت الکرسی قرآن مجید کی کس سورہ میں ہے؟
- الکوثر
- البقرہ
- الناس
- الفلق
- b
-
سورہ البقرہ قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ ہے۔
سورہ البقرہ کی آیات کی تعداد 286 ہے جس میں 255 نمبر آیت ، آیت الکرسی ہے۔