- 61 ہجری
- 62 ہجری
- 63 ہجری
- 64 ہجری
- a
-
کربلا کا واقعہ 10 محرم 61 ہجری کو پیش آیا۔
عام الحزن کا کیا مطلب ہے؟
- خوشی کا سال
- غم کا سال
- برسات کا سال
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
عام الحزن / غم کا سال 619 عیسوی کو کہا جاتا ہے۔
اس سال نبی ﷺ کی بیوی خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا اور چچا ابو طالب نے وفات پائی اس لئے اس سال کو نبی ﷺ نے غم کا سال قرار دیا۔
ٹیپو سلطان کو کب شہید کیا گیا ؟
- 1700
- 1799
- 1805
- 1825
- b
-
ٹیپو سلطان میسور کی جنگ میں4 مئی 1799 کو شہید ہوا۔
ٹیپو سلطان یکم دسمبر 1751 کو پیدا ہوا۔
ٹیپو سلطان کا اصل نام فتح علی تھا۔
منگلا ڈیم کہاں واقع ہے؟
- آزاد کشمیر
- کے پی کے
- سندھ
- بلوچستان
- a
-
منگلا ڈیم میر پور آزاد کشمیر میں واقع ہے۔
منگلا ڈیم کو 1961 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1965 میں اسکی تعمیرات کا کام مکمل ہوا۔
پاکستان کا قومی ترانہ کس زبان میں ہے ؟
- فارسی
- اردو
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
پاکستان کے قومی ترانہ میں صرف ایک لفظ ”کا“ صرف اردو کا ہے بقیہ مکمل قومی ترانہ فارسی زبان میں ہے۔
پاکستان کا نا م کس نے تجویز کیا؟
- غلام احمد چھاگلہ
- چوہدری رحمت علی
- سید امیر علی کدوائی
- اے آر چغتائی
- b
-
پاکستان کےقومی ترانہ کی دھن غلام احمد چھاگلہ نے ترتیب دی۔
پاکستان کے جھنڈے کا ڈیزائن سید امیر علی کدوائی نے بنایا۔
پہلی ڈاک ٹکٹ اے آر چغتائی نے ڈیزائن کی۔
مکہ کب فتح ہوا ؟
- 11 ہجری
- 10 ہجری
- 9 ہجری
- 8 ہجری
- d
-
مکہ 10-20 رمضان المبارک 8 ہجری کو فتح ہوا۔
عیسوی کیلنڈر کے مطابق مکہ 629 یا 630 عیسوی میں فتح ہوا۔
کلیم اللہ کس نبی کا لقب ہے ؟
- موسی علیہ السلام
- آدم علیہ السلام
- اسمعیل علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
صفی اللہ آدم علیہ السلام کا لقب ہے۔
ذبیح اللہ اسمعیل علیہ السلام کا لقب ہے۔
صدیق اور عتیق ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے۔
انسانی جسم میں خون کے سرخ خلیے کہاں بنتے ہیں؟
- بون میرو
- دل
- جگر
- گردے
- a
-
انسانی خون میں موجود سرخ خلیوں کی زندگی 120 دن تک ہوتی ہے۔
کونسا وٹامن خون کو جمنے میں مدد دیتا ہے ؟
- وٹامن اے
- وٹامن کے
- وٹامن سی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
وٹامن کے ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔