Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

لاہور کا پرانا نام ۔۔۔۔۔۔ہے ۔

  • منٹگمری
  • ساہیوال
  • محمود پور
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • لاہور کے بہت سے پرانے نام رہ چکے ہیں جن میں لاہا وار، لاہا نور، لوہ پور، محمود پور،لیبکلا اور لوہار پور وغیرہ شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

اٹک کا پرانا نام ۔۔۔۔۔۔ہے۔

  • مول تان
  • منٹگمری
  • کمبیلا پور
  • جودھ پور
  • c
  • برطانوی فوج کے کمانڈر سر کولن کیمبل کے نام کی مناسبت سے اس جگہ کا نام کمبیلا پور رکھا گیا تھا۔
    کمبیلا پور نام 1978 میں تبدیل کر کے اٹک کر دیا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

ساہیوال کا پرانا نام ۔۔۔۔۔۔ہے۔

  • منٹگمری
  • کمبیلا پور
  • کلاچی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • منٹگمری نام برطانوی فوج کے عہدیدار لیفٹیننٹ رابرٹ منٹگمری کے نام پر 1865 میں رکھا گیا۔
    منٹگمری کا نام تبدیل کر کے 1967 میں ساہیوال کر دیا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

فیصل آباد کا پرانا نام ۔۔۔۔۔ہے؟

  • منٹگمری
  • لائل پور
  • کمبیلا پور
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • لائل پور کا نام 1977 میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ فیصل کےنام کی مناسبت سے فیصل آباد رکھا گیا۔
    فیصل آباد شہر جس کا پرانا نام لائل پور تھا اسے 1880 میں قائم کیا گیا تھا۔
    برطانوی حکومت میں ایک گورنر تھا جس کا نام سر جیمز لائل تھا جس کے نام پر فیصل آباد کا پرانا نام لائل پور رکھا گیا تھا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

رقبہ کے لحاظ سے سب سے چھوٹا براعظم کونسا ہے ؟

  • یورپ
  • آسٹریلیا
  • افریقہ
  • انٹارکٹکا
  • b
  • براعظم آسٹریلیا کا کل رقبہ 86 لاکھ مربع کلومیٹر ہے۔
    رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا براعظم انٹارکٹکا ہے لیکن انٹارکٹکا میں آبادی زیرو ہے کیونکہ وہاں زندگی کے آثار موجود نہ ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا براعظم کونسا ہے ؟

  • انٹارکٹکا
  • ایشیا
  • افریقہ
  • یورپ
  • b
  • عام اندازے کے مطابق پوری دنیا میں جتنی آبادی ہے اس کا 60 فیصد بر اعظم ایشیا میں رہتا ہے۔
    براعظم ایشیا میں کل ممالک کے تعداد 48 ہے۔

View More Details >>