- اعلانیہ
- چپکے سے
- وہم
- کوئی نہیں
- b
-
نبی ﷺ پر پہلی وحی غار حرا میں نازل ہوئی۔
شعب کس زبان کا لفظ ہے ؟
- عربی
- اردو
- فارسی
- ہندی
- a
-
شعب عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے گھاٹی۔
مثلا شعب بنی ہاشم، شعب ابی طالب وغیرہ وغیرہ
نبی ﷺ نے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ساتھ کس غار میں قیام کیا؟
- غار ثور
- غار حرا
- غار نور
- کوئی نہیں
- a
-
نبی ﷺ نے اور ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے تین دن تک غار ثور میں قیام کیا۔
مدینہ کا پرا نا نام کیا تھا ؟
- طائف
- یثرب
- بطہا
- کوئی نہیں
- b
-
مدینہ منورہ مکہ سے تقریبا تین سو کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔
قبلہ اول کسے کہا جاتا ہے؟
- مسجد الاقصی
- مسجد الحرام
- مسجد نبوی
- کوئی نہیں
- a
-
مسجد الاقصی کو بیت المقدس بھی کہا جاتا ہے۔
سورہ البقرہ کی کل آیات کتنی ہیں ؟
- 286
- 290
- 292
- 295
- a
-
سورہ البقرہ قرآن مجید کی دوسری سورہ ہے۔
سورہ البقرہ قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ ہے۔
سورہ البقرہ میں قرآن مجید کی سب سے لمبی آیت موجود ہے۔
سورہ البقرہ میں ہی آیت الکرسی موجود ہے۔
توحید کا متضاد کیا ہے ؟
- شرک
- کذاب
- رسالت
- منافقت
- a
-
شرک کا مطلب ہے حصہ داری۔
شرک کی دو اقسام ہیں۔
شرک بالذات اور شرک باالصفات
اسلامی عقائد میں سب سے پہلا عقیدہ کونسا ہے؟
- عقیدہ رسالت
- عقیدہ توحید
- عقیدہ آخرت
- عقیدہ ختم نبوت
- b
اخلاق کی جمع کیا ہے ؟
- اخلاق
- خلق
- خالق
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
-
اخلاق ایک جمع لفظ ہے۔
اخلاق لفظ خلق کی جمع ہے۔
عبادت کے لغوی معنی ۔۔۔۔ہیں۔
- بھروسہ کرنا
- ایمان لانا
- اطاعت و بندگی کرنا
- نیک کام کرنا
- C