Military Engineering Services (MES) Pakistan Studies MCQs Upper Division Clerk (UDC)

پاکستان کے پہلے آرمی چیف کا کیا نام تھا؟

  • جنرل ٹکا خان
  • جنرل حمید گل
  • جنرل ایوب خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جنرل ٹکا خان پاکستان کے پہلے چیف آف آرمی سٹاف تھے، جو 1972 سے 1976 تک چیف آف آرمی سٹاف رہے ۔
    پاکستان کے موجودہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ہیں۔جو پاکستان کے 10ویں چیف آف آرمی سٹاف ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Military Engineering Services (MES) Upper Division Clerk (UDC)

پہلے امیریکی صدر کا کیا نام تھا؟

  • جارج واشنگٹن
  • باراک اوباما
  • ڈونلڈ ٹرمپ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جارج واشنگٹن امریکہ کا پہلا صدر تھا ۔
    جارج واشنگٹن 1789 سے 1797 تک امریکہ کا صدر رہا۔
    اس وقت امریکہ کا موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہے جو امریکہ کا 45 واں صدر ہے۔

View More Details >>