- موسی علیہ السلام
- آدم علیہ السلام
- اسمعیل علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
صفی اللہ آدم علیہ السلام کا لقب ہے۔
ذبیح اللہ اسمعیل علیہ السلام کا لقب ہے۔
صدیق اور عتیق ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے۔
انسانی جسم میں خون کے سرخ خلیے کہاں بنتے ہیں؟
- بون میرو
- دل
- جگر
- گردے
- a
-
انسانی خون میں موجود سرخ خلیوں کی زندگی 120 دن تک ہوتی ہے۔
کونسا وٹامن خون کو جمنے میں مدد دیتا ہے ؟
- وٹامن اے
- وٹامن کے
- وٹامن سی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
وٹامن کے ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔
موجودہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کون ہے؟
- اسد قیصر
- ملک محمد احمد خان
- عثمان بزدار
- محمد سبطین خان
- b
-
ملک احمد خان 24 فروری 2024 سے بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پنجاب اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
موجودہ اسپیکر قومی اسمبلی کون ہیں؟
- سردار ایاز صادق
- اسد قیصر
- فہمیدہ مرزا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سردار ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر یکم مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔ اس سے قبل آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 17 ویں اسپیکر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
موجودہ چیئر مین سینٹ کون ہیں؟
- پرویز الہی
- صادق سنجرانی
- یوسف رضا گیلانی
- شہباز شریف
- c
-
یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9ویں چیئرمین ہیں۔آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔چیئر مین آف سینٹ پاکستان کو آئین پاکستان آرٹیکل 60 کے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔
برصغیر پاک و ہند میں پہلی مردم شماری کب کی گئی؟
- 1900
- 1881
- 1920
- 1947
- b
-
پاکستان اور انڈیا میں پہلی مردم شماری آزادی کے بعد 1951میں ہوئی۔
پاکستان میں پہلی مردم شماری کب کی گئی؟
- 1951
- 1955
- 1960
- 1965
- a
-
پاکستان میں 1947 سے لیکر اب تک (2021) تک 6 مردم شماری ہو چکی ہیں۔
جن میں 1951،1961،1972،1981،1998،2017 کی مردم شماری شامل ہیں۔
آپریشن ضرب عضب کب شروع کیا گیا؟
- 2012
- 2014
- 2016
- 2018
- b
-
آپریشن ضرب عضب کو 15 جون 2014 کو شروع کیا گیا۔
آپریشن رد الفساد کو 22 فروری 2017 کو شروع کیا گیا۔
بھارت نے پاکستان کا پانی کب بند کیا ؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1950
- b
-
سن 1948 میں انڈیانے بغیر کسی اطلاع یا وجہ کے پاکستان کا پانی بند کردیا۔
اسی پانی کے تنازعہ کو حل کرنے کیلئے سندھ طاس معاہدہ طے پایا تھا۔