- I play footbaal.
- I like to played
- I love to play football.
- None of these
- c
-
Present Indefinite Tense
مندرجہ ذیل اردو فقرات کو انگریزی زبان میں استمعال کریں۔ میں آج بہت مصروف ہوں۔
- I am very busy today.
- I was very late today.
- I will very late today.
- None of these
- a
مندرجہ ذیل اردو فقرات کو انگریزی زبان میں استمعال کریں۔ تمہاری ہمت کیسے ہوئی؟
- Why dare you ?
- Whom dare you ?
- How dare you ?
- None of these
- c
مندرجہ ذیل اردو فقرات کو انگریزی زبان میں استمعال کریں۔ دوسروں کو تنگ مت کرو۔
- Don’t disturb others.
- Did't disturb other.
- Not disturb others
- None of these
- a
مندرجہ ذیل اردو فقرات کو انگریزی زبان میں استمعال کریں۔ میں قسم کھاتا ہوں۔
- I eat swear.
- I swear.
- I take swear.
- None of these
- b
-
Present Indefinite Tense
مندرجہ ذیل اردو فقرات کو انگریزی زبان میں استمعال کریں۔ اللہ پر بھروسہ رکھو۔
- Have faith in Allah
- Have faith on Allah
- Have faith at Allah
- Have faith of Allah
- a
مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث بتائیں۔ بھائی
- بھاوج
- بہن
- بھائیوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث بتائیں۔ مینڈھا
- بھیڑی
- بھیڑ
- بھیڑھئی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث بتائیں۔ سلطان
- سلطانی
- سلطانہ
- سلطانیاں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
بعض مذکر الفاظ کو مونث بنانے کیلئے مذکر کے آخر میں ”ہ“ کا اضافہ کر دیتے ہیں تو مونث بن جاتا ہے۔
مثلا مریض، ضعیف، ملک، والد، شاعر وغیرہ۔
مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث بتائیں۔ استاد
- استادنی
- استانی
- استانئی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
بعض مذکر الفاظ ایسے ہوتے ہیں جن کے آخری حرف کو ختم کر کے یا کئے بغیر ”نی“ یا ” انی“ لگا دیں تو وہ مونث بن جاتا ہے۔
مثلاسکھ، فقیر، شیخ، ہندو، راجا وغیرہ