- سعودی عرب
- مصر
- ایران
- سپین
- d
-
علامہ محمد اقبال کی ایک نظم مسجد قرطبہ بھی ہے جسے علامہ اقبال نے 1933 میں لکھا ۔
حسن کوزا گر کے کتنے حصے ہیں؟
- 1
- 2
- 3
- 4
- d
اقبال کی اس نظم کا نام بتائیں جو پہاڑ کے نام پر ہے؟
- ہمالہ
- ایک آرزو
- شکوہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ہمالہ نظم بانگ درا میں شامل ہے۔
توسیع شہر، پنواری کس کی نظمیں ہیں؟
- مجید نظامی
- مجید امجد
- میر تقی میر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
مجید امجد اردو کے شاعر تھے۔
ان کا تعلق جھنگ سے تھا۔
خواب لے لو خواب، کس کی نظم کا حصہ ہے؟
- ن ۔م راشد
- مرزا غالب
- مشتاق احمد یوسفی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
نذیر محمد راشد جدید اردو کے شاعر سمجھے جاتے ہیں۔
ان کا تعلق علی پور چٹھہ سے ہے۔
پہلی مثنوی کون سی ہے؟
- کدم راو ، پدم راو
- پدم راؤ کدم راؤ
- اے او بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
قصیدہ کس زبان کا لفظ ہے؟
- عربی
- اردو
- فارسی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
قصیدہ ایسی شاعری کو کہا جاتا ہے جس میں قصد یا ارادے سے کسی کی تعریف یا مذمت کی جائے۔
میٹھی چھری ڈرامہ کس نے لکھا؟
- عابد کاشمیری
- اشفاق احمد
- آغا حشر
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
آغا حشر کاشمیری کو اردو کا شیکسپیئر بھی کہا جاتا ہے۔
گلشن ہند کس کا تذکرہ ہے؟
- مرزا علی لطف
- مرز اسد اللہ خان غالب
- چراغ حسن حسرت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
تذکرہ گلشن ہند مرزا علی لطف کی تخلیق ہے۔ جسے 1972 سید شاہ عطاالرحمن کاکوی نے شائع کیا۔
سراسیمگی کا مترادف کیا ہے؟
- خوشی
- خوفزدگی
- افسردہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b