- لاہور
- کراچی
- پشاور
- اسلام آباد
- b
-
کراچی کو جغرافیائی اور سٹریٹیجک محل وقوع کی وجہ سے ایشیا کا گیٹ وے بھی کہا جاتا ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا ایئر پورٹ کونسا ہے ؟
- علامہ اقبال ایئر پورٹ
- فیصل آباد ایئر پورٹ
- جناح ایئر پورٹ
- سیالکوٹ ایئر پورٹ
- c
-
جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی میں واقع ہے۔
یہ ایئر پورٹ ایک سال میں 12 ملین مسافروں کو ہینڈل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
کراچی ایئر پورٹ کو 1924 میں تعمیر کیا گیا۔
پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے؟
- ہمالیہ فوریسٹ
- چھانگا مانگا
- الپائن فوریسٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
چھانگا مانگا جنگل 12515 ایکڑز پر مشتمل ہے۔
یہ پاکستان کا قومی جنگل بھی ہے۔
اس جنگل کو 1866 میں قائم کیا گیا۔
پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری کونسی ہے ؟
- قائد اعظم لائبریری
- علامہ اقبال لائبریری
- لیاقت میموریل لائبریری
- پنجاب پبلک لائبریری
- a
-
دنیا کی سب سے بڑی لائبریری ، کانگریس لائبریری ہے۔
پاکستان کی سب سے پرانی یونیورسٹی کونسی ہے ؟
- پنجاب یونیورسٹی
- کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی
- بہا والدین زکریا یونیورسٹی
- قائد اعظم یونیورسٹی
- b
-
کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی کو 1860 میں قائم کیا گیا۔
پنجاب یونیورسٹی کو 1882 میں قائم کیا گیا۔
قرآن پاک کا فارسی میں ترجمہ کس نے کیا ؟
- بابا فرید
- شاہ عبدالقادر
- شاہ رفیع الدین
- شاہ ولی اللہ
- d
-
شاہ عبدالقادر اور شاہ رفیع الدین نے سب سے پہلے قرآن مجید کا اردو زبان میں ترجمہ کیا۔
یونائیٹڈ نیشن سیکیورٹی کونسل میں مستقل ممبران کی تعداد کتنی ہے ؟
- 5
- 10
- 15
- 20
- a
-
یونائیٹڈ نیشن سیکیورٹی کونسل میں مستقل ممبران میں چائنہ، یو ایس اے، یو کے ، روس اور فرانس ہیں۔
اگر مجموعی طور پر دیکھا جائے تو یو این ایس سی میں کل ممبران کی تعداد 15 ہے۔
انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کا ہیڈ کوارٹر کہا ں ہے؟
- ہیگ
- نیو یارک
- جنیوا
- واشنگٹن
- a
-
آئی سی جے کا ہیڈ کوارٹر ہیگ، نیدر لینڈ میں ہے۔
آئی سی جے میں ججز کی تعداد 15 ہے جنہیں یونائیٹڈ نیشن جنرل اسمبلی منتخب کر تی ہے۔
دنیا کا پرامن ادارہ کونسا ہے ؟
- اقوام متحدہ
- ورلڈ بینک
- اقوام متحدہ
- ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن
- c
-
اقوام متحدہ کو 24 اکتوبر 1945 کو قائم کیا گیا۔
پاکستان نے اقوام متحدہ کو 30 ستمبر 1947 کو جوائن کیا۔
فاطمہ جناح نے مسلم لیگ میں شمولیت اخیتار کب کی؟
- 1939
- 1936
- 1934
- 1933
- a
-
فاطمہ جناح پیشہ کے اعتبار سے ایک ڈینٹل سرجن تھیں۔