- 7657
- 5667
- 8657
- 6657
- c
-
ضلع استور گلگت بلتستان میں واقع ہے۔
ضلع استور میں زیادہ تر شینا زبان اور اردو زبان بولی جاتی ہے۔
استور وادی 5092 مربع کلومیٹر کے رقبہ پر محیط ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا صحرا ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
- چولستان
- تھر
- کٹپان
- خاران
- b
-
صحرائے تھر کا کل رقبہ 1،75،000 مربع کلومیٹر ہے۔
صحرائے تھر پاکستان اور بھارت ددنوں میں واقع ہے۔
صحرائے تھر کو گریٹ انڈین ڈیزرٹ بھی کہا جاتا ہے۔
صحرائے تھر ایشیا کا تیسرا جبکہ دنیا کا بیسواں بڑا صحرا ہے۔
قائد اعظم نے ۔۔۔۔۔میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی؟
- 1913
- 1914
- 1906
- 1920
- a
-
آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام 1906 میں عمل میں آیا۔
قائد اعظم محمد علی جناح نے 1913 میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔
قائد اعظم نے 1920 میں انڈین نیشنل کانگریس سے استعفی دیا۔
قائد اعظم محمد علی جناح 1934 میں آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر بنے۔
How many branches of International Law?
- 2
- 3
- 4
- 5
- a
-
There are two traditional branches of International Law, which are:
Law of Nations
Agreements b/w Nations
How many types of International Law?
- 2
- 3
- 4
- 5
- b
-
Public International Law
Private International Law
Supranational Law
IL stands for:
- International Law
- Internal Law
- Intellectual Law
- None of these
- a
-
“A body of rules established by custom or treaty and recognized nations as binding in their relations with one another is called International Law”.
Who is the father of IL ?
- Alberico Gentili
- James Chadwick
- Rutherford
- None of these
- a
-
IL stands for International Law. Sir Alberico Gentili is the father of IL. He was an Italian Thinker.
League of Nations was ended in?
- 1945
- 1946
- 1947
- 1948
- a
-
لیگ آف نیشن 1945 میں ختم ہوئی اور یونائیٹڈ نیشن کا قیام عمل میں آیا۔
What were the names of both Atomic Bomb which were thrown on Hiroshima & Nagasaki?
- Little Boy
- Fat Man
- Both A & B
- None of these
-
06 اگست 1945 کو امریکہ نے جاپان پر لٹل بوائے بم پھینکا، اور اسکے بعد جاپان کو امریکہ کے صدر کی جانب سے پیغام موصول ہوا کہ جاپان خود کو امریکہ کے حوالے کر دے، ورنہ جاپان پر ایک اور ایسا حملہ کیا جائے گا کہ رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔
لیکن جاپان نے سلنڈر نہ کیا تو امریکہ نے 3 دن بعد 09 اگست 1945 فیٹ مین بم جاپان پر گرا دیا۔
یہ دونوں بم بی29 بمبار طیاروں کی مدد سے گرائے گئے۔
Poland was the Part of …….?
- Italy
- Germany
- Japan
- USA
- b
-
پولینڈ جرمنی کا حصہ تھا جو پہلی جنگ عظیم کے بعد الگ ہوا۔