Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

سندھ طاس معاہدہ کی رو سے پاکستان کے حصہ میں کونسے دریا آئے؟

  • انڈس، جہلم اور چناب
  • انڈس،راوی اور چناب
  • چناب ، جہلم اور ستلج
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سندھ طاس معاہدہ 19 ستمبر 1960 کو طے پایا۔
    اس معاہدہ میں ورلڈ بینک بطور ثالث شامل ہوا۔
    سندھ طا س معاہدہ، انڈس واٹر ٹریٹی، انڈس بیسن ٹریٹی ایک ہی معاہدہ کے نام ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

لوگوں کی رہنمائی کے لئے اللہ نے آج تک کم و بیش کتنے پیغبر بھیجے ؟

  • ایک لاکھ چوبیس ہزار
  • ایک لاکھ
  • ستر ہزار
  • ایک لاکھ بیس ہزار
  • a
  • قرآن مجید میں اللہ تعالی نے 26 انبیاء کرام علیہ السلام کا نام لے کر ذکر کیا ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

عقیدہ توحید کا قرآن مجید کی کس سورہ میں ذکر آیا ہے ؟

  • سورہ اخلاص
  • سورہ الناس
  • سورہ کوثر
  • سورہ فاتحہ
  • a
  • سورہ اخلاص مکی دور کی سورہ ہے۔
    سورہ اخلاص میں آیات کی تعداد 4 ہے۔
    سورہ اخلاص قرآن مجید کی 112 ویں سورہ ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان نے پہلا ایٹمی دھماکہ کس سال کیا ؟

  • 1996
  • 1997
  • 1998
  • 1999
  • c
  • پاکستان نے پہلا ایٹمی دھماکہ 28 مئی 1998 کو شام 03 بجکر 15 منٹ پر کیا گیا۔۔
    یہ ایٹمی دھماکہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں کیا گیا۔
    پہلے ایٹمی دھماکے میں چاغی-1 نامی اٹم بم ا ستمعال کیا گیا۔
    اسی دن کی یاد تازہ کرنے کیلئے ہر سال پاکستان میں 28 مئی کو یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department

قرارد داد پاکستان 1940 میں کس نے پیش کی ؟

  • اے کے فضل الحق
  • قائد اعظم
  • لیاقت علی خان
  • چوہدری رحمت علی
  • a
  • قرار داد پاکستان کو قرارداد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
    قرار داد پاکستان کو لکھا سر ظفر علی خان نے تھا۔
    قرار داد پاکستان 23 مارچ 1940 کو پیش کی گئی۔
    اسی لئے 23 مارچ کو ہر سال یوم پاکستان منایا جاتاہے۔

View More Details >>