Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کے کس صوبے کو باب الاسلام کہا جاتا ہے ؟

  • سندھ
  • پنجاب
  • کے پی کے
  • بلوچستان
  • a
  • سندھ کو 712 عیسوی میں محمد بن قاسم نے فتح کیا۔
    سندھ کے پرانے ناموں میں سندا، سنتوس، سندوس، ابی سند، السندھ اور سندھتو شامل ہےہ۔

View More Details >>
Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا سب سے بلند پہاڑ کونسا ہے ؟

  • کے ٹو
  • براڈ پیک
  • راکا پوشی
  • نانگا پربت
  • a
  • کے ٹو پاکستان کا سب سے بلند جبکہ دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ ہے۔
    کے ٹو پہاڑ کو گوڈو ن آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
    کے ٹو پہاڑ پاکستان کا قومی پہاڑ ہے۔
    کے ٹو پہاڑ کی بلندی 8611 میٹرز ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان میں پہلا نشان حیدر کس کو ملا؟

  • لالک جان شہید
  • میجر طفیل شہید
  • میجر عزیز بھٹی شہید
  • محمد سرور شہید
  • d
  • نشان حیدر پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے۔
    کیپٹن راجہ محمد سرور بھٹی کا تعلق آرمی کی یونٹ 7 بلوچ سے تھا۔
    آپ 27 جولائی 1948 کو شہید ہوئے۔
    آپ کو پہلا نشان حیدر 16 مارچ 1957 کو دیا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

گلگت بلتستان کے پہلے گورنر کا کیا نام تھا ؟

  • قمر زمان کائرہ
  • پیر کرم علی شاہ
  • وزیر بیگ
  • بیگم شمع خالد
  • a
  • گلگت بلتستان کے دوسرے گورنر کا نام بیگم شمع خالد ہے۔
    گلگت بلتستان کے تیسرے گورنر کا نام وزیر بیگ ہے۔
    گلگت بلتستان کے چوتھے گورنر کا نام پیر کرم علی شا ہ ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

ضلع استور کا رقبہ ۔۔۔۔۔مربع کلو میٹر ہے ۔

  • 7657
  • 5667
  • 8657
  • 6657
  • c
  • ضلع استور گلگت بلتستان میں واقع ہے۔
    ضلع استور میں زیادہ تر شینا زبان اور اردو زبان بولی جاتی ہے۔
    استور وادی 5092 مربع کلومیٹر کے رقبہ پر محیط ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا صحرا ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

  • چولستان
  • تھر
  • کٹپان
  • خاران
  • b
  • صحرائے تھر کا کل رقبہ 1،75،000 مربع کلومیٹر ہے۔
    صحرائے تھر پاکستان اور بھارت ددنوں میں واقع ہے۔
    صحرائے تھر کو گریٹ انڈین ڈیزرٹ بھی کہا جاتا ہے۔
    صحرائے تھر ایشیا کا تیسرا جبکہ دنیا کا بیسواں بڑا صحرا ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department

قائد اعظم نے ۔۔۔۔۔میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی؟

  • 1913
  • 1914
  • 1906
  • 1920
  • a
  • آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام 1906 میں عمل میں آیا۔
    قائد اعظم محمد علی جناح نے 1913 میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔
    قائد اعظم نے 1920 میں انڈین نیشنل کانگریس سے استعفی دیا۔
    قائد اعظم محمد علی جناح 1934 میں آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر بنے۔

View More Details >>