- x:-3>x>6
- x:-3<x<6
- x:-3<x<6
- {x:-3>6}
- a
Which one is the biggest Civil Award in Pakistan?
- Nishan E Pakistan
- Tamgha E Pakistan
- Hilal E Pakistan
- Sitara E Pakistan
- a
-
The highest Military Award in Pakistan is Nishan E Haider.
The largest natural gas field at Sui (Balochistan) was discovered in:
- 1911
- 1957
- 1858
- 1952
- d
-
Sui is a small town in District Dera Bugti of Balochistan.
Natural Gas was discovered in 1952 and commercial supply started from 1955.
رسول اللہ ﷺ کی اطاعت دراصل ۔۔۔۔کی اطاعت ہے۔
- اللہ کی
- انبیاء کی
- فرشتوں کی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سورہ محمد آیت نمبر 33 آیت کامندرجہ بالا آیت میں ذکر ہے۔
سنت کے لفظی معنی کیا ہیں؟
- راستہ
- طریقہ
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آخری نبی ﷺ کی منہ سے نکلا ایک ایک لفظ حدیث کہلاتا ہے۔
آخری نبی ﷺ نے جس طرح زندگی گزاری ، وہ تمام سنت کہلائے گا۔
نماز میں بیٹھنے کی حالت کو ۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- تشہد
- قیام
- رکوع
- کوئی نہیں
- a
-
نماز میں کھڑے ہونے کی حالت کو قیام کہا جاتا ہے۔
جب نماز میں جھکتے ہیں تو اسے رکوع کہا جات ہے۔
قرآن مجید کی آخری سورہ کا کیا نام ہے؟
- سورہ کوثر
- سورہ الناس
- سورہ فاتحہ
- سورہ الفلق
- b
-
قرآن مجید کی پہلی سورہ کا نام سورہ فاتحہ ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا آبادی والا شہر کونسا ہے؟
- کراچی
- دہلی
- شنگھائی
- ٹوکیو
- d
-
ٹوکیو آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا شہر ہے۔
آزاد کشمیر ریاست کا کل رقبہ کتنا ہے؟
- 12584 مربع کلومیٹر
- 13297 مربع کلومیٹر
- 42586 مربع کلومیٹر
- 14658 مربع کلومیٹر
- b
-
پاکستان کا کل رقبہ 8،81،913مربع کلومیٹر ہے۔
نانگا پربت کی اونچائی کتنی ہے؟
- 8235 میٹر
- 8695 میٹر
- 8126 میٹر
- 8695 میٹر
- c
-
نانگا پربت گلگت بلتستان میں واقع ہے۔
ناگا پربت کو دیامیر بھی کہا جاتا ہے۔
نانگا پربت کو کلر ماؤنٹین بھی کہا جاتا ہے۔
یہ کوہ ہمالیہ میں واقع ہےہ۔