Assistant Lineman (ALM) General Knowledge MCQs WAPDA Department

آسمانی کتاب تورات کس نبی پر نازل ہوئی؟

  • محمد ﷺ
  • عیسی علیہ السلام
  • داؤد علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • d
  • پہلی الہامی کتاب تورات موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
    دوسری الہامی کتاب زبور داؤد ؑ پر نازل ہوئی۔
    تیسری الہامی کتاب انجیل عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
    چوتھی الہامی کتاب قرآن مجید آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوئی۔

View More Details >>
Assistant Lineman (ALM) General Knowledge MCQs WAPDA Department

کوہاٹ ٹنل کس ملک کے تعاون سے بنائی گئی؟

  • جاپان
  • کوریا
  • کویت
  • چین
  • a
  • کوہاٹ ٹنل کو جاپان پاکستان فرینڈ شپ ٹنل بھی کہا جاتا ہے۔
    کوہاٹ ٹنل کو بنانے میں 100 فیصد اخراجات جاپان بینک آف انٹرنیشنل کو آپریشن نے کئے۔
    کوہاٹ ٹنل کو 1999 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 2003 میں اسکی تعمیر مکمل ہوئی۔

View More Details >>
Assistant Lineman (ALM) Pakistan Studies MCQs WAPDA Department

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟

  • اکبر الہ آبادی
  • علامہ اقبال
  • حفیظ جالندھری
  • چوہدری رحمت علی
  • c
  • پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے 1952 میں لکھا۔
    پاکستان کا قومی ترانہ پہلی بار ریڈیو پاکستان پر حفیظ جالندھری نے 13 اگست 1954 کو پڑھ کر سنایا۔

View More Details >>
Labour and HR Department Labour Inspector PPSC Past Papers Urdu MCQs

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں، یہ کس کا شعر ہے؟

  • احمد فراز
  • پطرس بخاری
  • احسان دانش
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
    جس طرح سوکھے ہوئے پتے کتابوں میں ملیں

View More Details >>