- اعلان کرنا
- چپکے سے دل میں بات ڈالنا
- پیغام پہنچا دینا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
وحی کی تین اقسام ہیں۔
وحی قلبی
وحی کلام الہی
وحی ملکی
اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں؟
- پانچ
- چھ
- سات
- آٹھ
- a
-
توحید
نماز
زکوۃ
روزہ
حج
عقیدہ کے لغوی معنی ۔۔۔۔۔۔ہیں۔
- باندھے ہونا
- ایمان
- قائم کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
عقیدہ بنیادی طور پر لفظ ”عقد“ سے نکلا ہے۔
چاندی پر زکوۃ کا نصاب کتنا ہے ؟
- ساڑھے سات تولہ
- ساڑھے باون تولہ
- چالیس تولہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سونے پر زکوۃ کا نصاب ساڑھے سات تولہ ہے۔
بکریوں کی تعداد 40 ہونے پر زکوۃ واجب ہے۔
روزہ کس سن ہجری میں فرض ہو ؟
- 2
- 4
- 6
- 8
- a
-
روزہ، زکوۃ اور جہاد دو ہجری کو فرض ہوئے۔
حج کیلئے احرام باندھنا کیا ہے ؟
- واجب ہے
- سنت ہے
- فرض ہے
- کچھ نہیں
- c
-
حج کے تین فرائض ہیں۔
احرام باندھنا
میدان عرفات میں ٹھہرنا
کعبۃ اللہ کا طواف کرنا
جلیانوالہ باغ میں کس کے حکم پر قتل عام ہوا ؟
- لوئس رائے
- جنرل ڈائر
- ملکہ برطانیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
13 اپریل 1919 کو جلیانوالہ باغ میں سکھ کمیونٹی بیساکھی کا تہوار منانے کیلئے اکٹھی ہوئی تھی۔ جہاں جنرل ڈائر نے فوجیوں کو سکھوں پر فائرنگ کرنے کے احکامات دیئے جس سے 1000 کے قریب سکھ مارے گئے۔
What is Capital of Oman?
- Mascat
- Dubai
- Singapore
- None of these
- a
-
Currency of Oman is Omani Riyal.
Mascat became capital of Oman in 1793.
What is normal temperature of human body?
- 98 F
- 98.6 F
- 96.5 F
- 100 F
- b
-
There are three types of taking temperature of human body.
Who is called Imam Ul Ambiya?
- Musa (A.S)
- Adam (A.S)
- Muhammad (PBUH)
- None of these
- c
-
Adam (A.S) is called Abu Al Bashar.
Musa (A.S) is called Kaleem Ullah.
Ibrahim (A.S) is called Khaleel Ullah.