- مسجد قباء
- مسجد نبوی
- فیصل مسجد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
مسجد قباء کا نام اس گاؤں کے نام پر رکھا گیا جس گاؤں میں یہ تعمیر کی گئی۔
مدینہ سے 6 کلومیٹر کے فاصلہ پر ایک قصبہ تھا جس کا نام قبا تھا۔
یہ مسجد مدینہ سے باہر اس قصبہ / گاؤں میں بنائی گئی ۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مدینہ شہر پھیلنے لگا اور اس وقت قباء گاؤں مدینہ ہی کا حصہ ہے۔
کس صحابی کو اسد اللہ کا لقب دیا گیا؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
علی رضی اللہ تعالی عنہ نبی ﷺ کے چچا کے بیٹے تھے ۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق ہاشمی خاندان / قبیلہ سے تھا۔
علی رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے چوتھے خلیفہ ہیں۔
علی رضی اللہ تعالی عنہ کے القابات میں اسد اللہ اور ابو تراب شامل ہیں
آپ ﷺ کی کتنی بیٹیاں تھیں؟
- 03
- 04
- 05
- 06
- b
-
نبی ﷺ کی 4 بیٹیاں اور 3 بیٹے تھے۔
نبی ﷺ کی بیٹیوں میں رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا، زینب رضی اللہ تعالی عنہا، ام کلثوم رضی اللہ تعا لی عنہا اور فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا شامل ہیں۔
آپ ﷺ کے بیٹوں میں قاسم رضی اللہ تعالی عنہ، عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ اور ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ شامل ہیں۔
قرآن مجید کی پانچویں سورہ کا نا م بتائیں جو قل سے شروع ہوتی ہے ؟
- سورہ العلق
- سورہ الجن
- سورہ توبہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
قرآن مجید میں کل پانچ سورہ قل سے شروع ہوتی ہیں جن میں سورہ الناس، سورہ الفلق، سورہ الکافرون ، سورہ اخلاص اور سورہ الجن شامل ہیں۔
ترکی کے دارلحکومت کا کیا نام ہے ؟
- استنبول
- انقرہ
- عثمانیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کے دارالحکومت کا نام اسلام آباد ہے۔
آسٹریلیا کے دارالحکومت کا نام کن بیرا ہے۔
کینڈا کے دارلحکومت کا نام اوتاوا ہے۔
پاکستان کے پہلے صدر کہاں دفن ہیں ؟
- ایران
- پاکستان
- انگلستان
- افغانستان
- a
-
پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا تھے۔
اسکندر مرزا پاکستان کے چوتھے گورنر جنرل بھی تھے۔
اسکندر مرزا ایک جنرل، سول سرونٹ اور بزنس مین بھی تھے۔
پاکستان ریلوے کا پرانا نام کیا تھا ؟
- آل انڈیا ریلوے
- نارتھ ویسٹ ریلوے
- اورینٹ ریلوے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان ریلو ے کو نارتھ ویسٹ ریلوے / نرتھ ویسٹرن سٹیٹ ریلوے بھی کہا جاتا ہے۔
پاکستان میں جو ریلوے کا نظام موجود ہے اسکی بنیا 1861 میں رکھی گئی۔
پہلا ریلوے ٹریک 1858 میں کراچی سے کوٹری تک بچھانا شروع کیا گیا۔
وہ کونسا پرندہ ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتا ہے ؟
- شتر مرغ
- کوا
- چمکادڑ
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
چمکادڑ ایسا پرندہ ہے جو الٹا لٹک کر سوتا ہے۔ کیونکہ چمکادڑ یہ سمجھتا ہے کہ الٹا لٹک کرسونے کی صورت میں دشمن کے حملہ سے آسانی سے بچا جا سکتا ہے۔
بحرین کے دارلحکومت کا کیا نام ہے ؟
- صوفیہ
- منامہ
- اوندا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سکاٹ لینڈ کے دارلحکومت کا نام ایڈن برگ ہے۔
افغانستا کے دارلحکومت کا نام کابل ہے۔
انڈیا کے دارلحکومت کا نام نیو دہلی ہے۔
آذر بائیجان کے دارلحکومت کا کیا نام ہے؟
- ویانا
- تاشقند
- باکو
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ملائشیا کے دارلحکومت کا نام کوالا لمپور ہے۔
روس کے دارالحکومت کا نام ماسکو ہے۔
ایران کے داراحکومت کا نام تہران ہے۔